اگر ایک بھی وردی والا قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھا لیں کہ اس نے خالص اللہ کی رضا ، ملک کے دفاع اور شہادت کے لیے اس ادارے کو جوائن کیا ہے ناکہ مجبوری ،بےروزگاری اور تنخواہ کے لیے تو ہم مان لینگے کے مولانا نے غلط بیانی کی ..
#مولانا_کی_للکار#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
یہ مریم نواز کا لاہور ہے
ایک آپریشن تھیٹر میں دو آپریشن چل رہے ہیں۔ ڈاکٹروں کی دو ٹیموں کے درمیان ریس جاری ہے کہ پہلے کون آپریشن ختم کرتا اور ساتھ اس مقابلے کی ٹک ٹاک وڈیوز بنائی جا رہی ہیں۔
مہذب دُنیا میں اس کو Criminal Negligence کہا جاتا ہے جس کی قتل جتنی سزا ہے۔
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر ان��انی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کی جی ایس پی پلس سہولت واپس لینے کے مطالبہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔ قاسم خان خصوصاً اپنے والد کی قید کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کی جانب سے مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سوال اٹھایا۔
دشمن اسے اسلئے قتل نہیں کر رہے ہے کہ وہ شیعہ ہے بلکہ اس لیے قتل کر رہے ہے کہ وہ مسلمان ہے۔۔
خدا کے واسطہ بیٹا اس گندگی میں نہ پڑے۔۔۔
مولانا طارق جمیل صاحب
دوسفید داڑھی والے ہیں
ایک کی عمر 86 سال (آیت اللہ) اور دوسرا 76 سالہ عمران خان
ایک نے اپنی جان دی لیکن غیروں کے آگے سر نہیں جھکایا اور دوسرا جیل میں ڈٹ کر کھڑا ہے۔ مولانا صاحب کی پشتو میں زبردست الفاظ میں خراج تحسین
ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو اپنےحصے کی دیا جلانا ہوگی، تب عمران رہاہونگے
افسوس اس امر کا ہے کہ سید علی خامنہ ائی کے فرمودات مسلم دنیا تک نہیں پہنچ سکے
"یہ جان جو میرے اور آپ کے پاس ہے، یہ برف کی مانند ہے جو رفتہ رفتہ پگھل رہی ہے
ہماری زندگی کی مدت ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہو رہی ہے۔ عقلمندی یہ ہے کہ اسے بہترین قیمت پر 'بیچ' دیا جائے، اور اللہ سے بہتر کوئی خریدار نہیں۔
درد اور تلخی کے پیچھے چھپی ابدی لذت!
ظاہری طور پر یہ تکلیف دہ معلوم ہوتی ہے، لیکن اس کا باطن اللہ کی رحمت اور کبھی نہ ختم ہونے والی نعمتوں سے بھرا ہوا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان پر انٹرنشنل میڈیا نے ڈاکومنٹری جاری کردی!!
عمران خان سے Zionist کیوں ڈرتے ہیں!!
ابسٹین Files میں ابسٹین کیوں عمران خان کو خطرناک قرار دے رہے ہیں!!
اسکو پھیلائیں 🛑 اہم ہے!!
سینٹر وارنر نے ایک ہی فقرے میں سب کچھ بتادیا🚨
ایران اسرائیل کیلئے خطرہ ہے امریکہ کیلئے نہیں اگر ہم نے ایران پر اسلئے حملہ کیا ہے کہ وہ انکے لئے خطرہ ہے تو مبارک ہو اسرائیل کے یہودیوں نے امریکہ پر ق��ضہ کردیا ہے !!
مورخ لکھے گا کہ کپتان سلمان علی آغ�� الیون کے باقی 8 کھلاڑیوں نے دو محنتی اوپنرز کی محنت پر پانی پھیرتے ہوئے نہ صرف جیتا ہو میچ ہارا بلکہ اپنی نااہلی سے ثابت کیا کہ سفارشی کبھی بڑا ٹورنامنٹ نہیں جیت سکتے
#PAKvsSL
"جب بھی دو مسلمان ممالک آپس میں لڑتے ہیں، اس جنگ کے پیچھے آپ کو اسرائیل ہی ملے گا۔
پہلے اسرائیل نے ایران اور عراق کی آپس میں لڑائی کروائی۔ اور وہ یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہوں" -
سابق وزیراعظم پاکستان، عمران خان
🛑اصل میں جب ریاست اپنی کرپشن اور ناہلی چھپاتی ہے تو سرحد پر تماشہ لگاتی ہے ۔
🛑عوام مہنگائی، بیروزگاری، ظلم و نا انصافی کو بھول کر دشمن کے خلاف ایک ہو جاتے ہیں
🛑ایسے وقت میں ریاست سے سوال کرنا غداری قرار دی جاتی ہے !
🛑اور عوام خوشی سے اپنے روٹی ، صحت ، تعلیم اور ترقیاتی بجٹ ، دفاعی بجٹ کے حوالے کرکے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ حاصل کرلیتے ہیں ۔
#پاک_افغان_جنگ