@balochi5252 ایک ایسا بھی اینکر تھا جو شعبدہ باز کی کارکردگی کے قصیدے پرھتا رہتا تھا لیک آجکل سنا ہیں وہ شعبدہ طمباز کو بھی کارکردگی کے لحاظ سے پیٹ بھر گیا ہیں
عدالت کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے جبکہ 9 اپریل 2022 کو میں رات کو 12 بجے عدالت میں اپنی عینک بھول گیا تھا اس لیے آیا تھا ـ اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ
یہ عمران خان کو نہیں روک سکتے۔
یہ تحریک انصاف کو اب ختم نہیں کر سکتے۔
زمان پارک میں ایک میلہ لگا ہے۔قوم جب اس نہج پر پہنچ جاۓ تو مزاحمت کرنے والوں کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
PDMوالےشکست خوردہ لوگ ہیں،ان کی سیاسی موت کا وقت قریب آچکا ہے۔
ہارون رشید
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان