Iran used American-developed artificial-intelligence models to try to target U.S. Navy ships in the Middle East, an Anthropic report said https://t.co/Pik2UaB5ca
ہمارا حقیر سمجھا جانا کوئی نئی بات نہیں۔ سب پر ایک احسان کریں، خاردار تاروں سے دیواریں کھڑی کر دیں، باقی ہم دیکھ لیں گے، آپ بھی خوش بم بھی سکون کی سانس لینگے۔
Years of heavy propaganda by the MQM and the Establishment has confused the people of Karachi about what the PPP is.
What you see in the video is people protesting against the division of Sind in Mithi being arrested by the police.
پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ ایسے نامعلوم لوگ ہمیں پاکستان کی من پسند تاریخ پڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں جو کسی انسانی نام کے ساتھ ٹھوس دلیل پیش کرنے کی اخلاقی جرات نہیں رکھتے جنرل ضیا کے دور میں ڈوی��نز کو صوبے بنانے کے منصوبے کو دھونس اور دھمکی سے نافذ کرنا چاہتے ہیں جناب آپ اپنے اصلی انسانی نام کے ساتھ سامنے آئیں دلیل سے بات کریں ہم مان جائیں گے لیکن یاد رکھیں نامعلوم افراد کی دھونس نہیں چلے گی
حیدرآباد میں سندھ ایکشن کمیٹی کا یہ مظاہرہ شروع ہوا تو چند درجن عورتیں مرسوں مرسوں سندھ ناں ڈیسوں کے نعرے لگا رہی تھیں چند منٹ کے اندر اس جلوس کے شرکا کی تعداد میں کافی اضافہ ہو گیا یہ صور تحال قابل غور ہے اسلام آباد والوں کو اس معاملے پر صورتحال واضح کرنے کی ضرورت ہے
کیا آپ کو پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ بنوانے کے لئے مدد درکار ہے؟
اس وڈیو میں پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ بنوانے کا مکمل، مرحلہ وار طریقہ تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے، تاکہ آپ ہر مرحلے کو آسانی سے سمجھ سکیں۔
Introducing Claude Science, a new app designed with every stage of research in mind.
Artifacts traced to their code, environments managed on demand, and 60+ optional scientific databases that you can connect.
Available now in beta.