7 مئی 2016 جرات و بہادری کی اعلیٰ مثال دورِ عروجِ یزیدیت کے ارادوں کو پست کرنے والے ریسرچ اسکالر، صحافی مردِ مجاہد شہید جناب خرم زکی کو ہم سے بچھڑے 7 برس بیت گئے💔
آپ کی ملت کے لئے کاوشوں و محنت کو ہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے
التماسِ سورہ فاتحہ شہدائے ملتِ جعفریہ
#شہید_خرم_زکی
آج گلگت بلتستان کے بعض مؤمنین کے رویّے پر شدید افسوس ہو رہا ہے۔ وہ گلگت بلتستان جس کے بارے میں یہ گمان تھا کہ یہاں کے لوگ اپنے شہداء، اپنے نظریات اور اپنے عقیدے کے ساتھ کسی بھی مصلحت سے بڑھ کر وفاداری نبھاتے ہیں، آج اس تصور کو ایک دھچکا پہنچا ہے۔
#GBElection
اَلْحَمْدُلِلہ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْ طَالِبْ عَلَيْهِ السَّلَام.
حمد ہے اُس اللّٰہ کی جس نے ہمیں ولایتِ علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام سے متمسّک قرار دیا
#عید غدیر مبارک🌹❤️
#EidGhadeerMubarak#TheGreatNews
ایران کی اسمبلی میں ایرانی سپیکر نے شہید بچیوں کے خون سے لت پت بیگ کو ہاتھ میں اٹھائے بیان دیا ہم شہید ہو جائے گے جان دیں دے گے لیکن ان معصوموں کا سودا کبھی نہیں کرے گے۔ 🔥🔥