instead of teasing eachother we should take good steps for the beterment of our country.coz everyone have to take a part to stand of our country plz.we should take stand for our country's stability.i'll show the further policies for the betrmnt.if u agree like or comnt 👍
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی م��صوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
🤣🤣🤣🤣🤣
اگر اس کے جگہ عام غریب ہوتی اب تک گھسیٹا جا رہی ہوتی
یہ عاصم منیر کے رابطے میں اور مریم کی سپورٹر ہے جس نے پولیس سے کتے بنایے ہے
مجھے تو فل نشے میں لگ رہی ہے
یہ جیکیچین سے ٹرنیگ لیا ہے
اسلامی جمہوریہ پاکستان 💔
ویلکم ٹو ترقی یافتہ بھارت!
بھارت چھتیس گڑھ میں خاتون کو شوہر نے باندھ کر مارا پیٹا اسکے بال مونڈھ دئیے اور منہ کالا کر کے اسکو اپنا پیشاب پینے پر مجبور کیا
کیونکہ وہ جانتا ہے کہ بھارت میں عورتوں کو انسان نہیں جانور سمجھتے کوئی اسکو کچھ نہیں کہے گا
کراچی کی بہادر لڑکی نے چلتی موٹرسائیکل پر خواتین کو دیکھ کر غیر اخلاقی حرکات کرنے والے شخص کی ویڈیو بنالی۔۔۔
@SindhPoliceDMC اسکا بےشرم کا جلد سے جلد سوفٹویئر اپڈیٹ کیا جائے۔
🚨 راشد منہاس روڈ پر خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکات، خاتون نے ویڈیو ریکارڈ کر لی۔
خواتین نے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مکمل تفصیل ویڈیو میں۔
#RashidMinhasRoad#karachi#pinkbus#haressment#karachipolice
رات کا جادوئی وقت، لائٹس کا سمندر۔
پورا اسٹیڈیم اس کی طرف دیکھنے سے خود کو روک نہیں پا رہا۔
ہزاروں نظریں ایک ہی حسین چہرے پر جکڑی ہوئیں، وقت رک سا گیا۔
روشنیاں اس پر برس رہی ہیں جیسے آسمان خود اسے نواز رہا ہو۔
ایک دلکش، ناقابلِ فراموش لمحہ۔ ✨
مدھیہ پردیش
ملزم دھرمیندر پریہار نے مبینہ طور پر ایک 17 سالہ لڑکی کو کلہاڑی کے 20 بار وار کیے پھر اسے گھسیٹ کر چھت پر لے گیا اور گلے میں پھندا ڈال کر چھت سے نیچے لٹکا دیا لڑکی کو تشویشناک حالت میں گوالیار ریفر کر دیا گیا ہے
مشہود ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتار؛ قانون کو چیلنج کرنے کا انجام، کالی شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ اور تیز رفتاری پر مقدمہ درج۔ذرائع
پولیس کے مطابق اپلائیڈ فار Black شیشے لگژری گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو اگے سے پولیس آفیسرکے ساتھ بدتمیزی شروع کر دی، تاہم ڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے ون وے پر بھگا دی، ایف آئی آر میں غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ، کارِ سرکار میں مداخلت اور سرکاری ملازم کو دھمکانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پولیس نے مقدمہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 279، 186 اور 189 کے تحت درج کیا جبکہ ملزم کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ��انون شکنی کرنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ویلڈن پنجاب پولیس
#NaniWala #NadeemMubarak #LahorePolice #TrafficPolice #TrafficViolations #BlackWindows #NoNumberPlate #Lahore #PakistanNews #BreakingNews #TikToker #RoadSafety #PunjabPolice
You are very brave, and so is the person who saved you. Get well soon, Doctor. We are deeply ashamed of how this society has repaid you for your service. 🙏
میر پور میں افسوسناک واقعہ آدمی نے لاچار خاتون کو بالوں سے پکڑ کر مارا
بحثیت ایک عام مسلمان میں سوچنے پر مجبور ہوا ہوں کہ ہم انسان کہلانے کے لائق نہیں🚨