Iqrar tm imran khan ke pain braber bhi nae hu skte jitna marzi uchal uchal kr vedio bnao or viral kru, o bhai tmhn tameez hai bat kesy krty hain, saly tm ab anchor thy tu ye hal jahil lg rhy hu @iqrarulhassan
چند سال قبل کے 20 مشہور جملے،کسی کو NRO نہیں دوں گا،انکو چھوڑوں گا نہیں،دہشتگردوں سے بات کرلوں گا ان سے نہیں کروں گا،سب پھڑے جان گے،میرے علاوہ کوئی آپشن نہیں،میں چھٹی بھی نہیں کرتا،نیکسٹ سٹاپ اڈیالہ،بنے گا نیا پاکستان،ریاست مدینہ بنائیں گے،امریکہ کا ماڈل لائیں گے،چین کا ماڈل لائیں گے،ایران کا ماڈل لائیں گے،بھنگ پالیسی لارہے،لیٹرین قومی تحویل میں لے رہے،معیشت بہتر کرنے کے لیے انڈے دینگے مرغیاں دینگے کٹے دینگے،لوٹی دولت واپس لائیں گے،میں کلا ای کافی آں متھے رنگداں گا،میں خطرے ناک بن جاؤں گا،جہنوں نے مجھے پکڑا ہے لوگ انہی پر حملے کریں گے نا،میں بات کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ بات نہیں کرنا چاہتے۔
میری آنکھوں کے سامنے کئی چہرے گھوم رہے ہیں۔ میرے دوست ، رشتہ دار ، انتہائی قریبی عزیز ، جاننے والے ، جو آج ٹوٹی ہوئی کمروں کیساتھ گھروں سے نکلیں گے۔ کئی کئی دفعہ حسرت سے منہ آسمان کی طرف اٹھا کر دیکھیں گے۔ سارا دن دماغ میں ضرب تقسیم کرتے رہیں گے۔ کچھ نا کچھ قربان کریں گے ، بیٹے کی خواہش ، بیٹی کا لاڈ ، ماں کی دوائی ، بیوی کی الفت کچھ نا کچھ رہ جائے گا انتہائی بنیادی ضروریات زندگی پورا کرنے کے لیے۔ محرومیاں بڑھیں گی ، تلخیاں بڑھیں گی ، خواہشیں حسرتوں میں بدلتی جائیں گی۔ میں ان سب سے غائبانہ شرمندہ ہوں۔ مجھے آپ میں سے بہت سوں کی پوسٹس کے نیچے موجود دبی ہوئی سسکیاں دکھائی دے رہی ہیں۔
میں وہ سب محسوس کرسکتا ہوں جو آپ میں سے بہت سارے لوگ بولنا چاہتے ہیں بول نہیں سکتے۔ مجھے پتہ ہے اس مہینے کئی لوگ اپنا ساری زندگی کا بھرم کھو دیں گے۔ کسی سے ادھار مانگ کر ، گھر کی کوئی چیز فروخت کرکے، کسی کے سامنے نظریں نیچی کرکے ، کسی کے تقاضوں اور تیکھی نظروں پر خاموشی اختیار کرکے۔ میں ان سب سے غائبانہ شرمندہ ہوں۔ بھرم کھونا بھی جہنم میں جائے ، نظریں نیچی کرنا بھی خاک ہوجائے ، یہ تو مڈل کلاس کے مسئلے ہوئے۔ انتہائی غریب طبقات؟ جو مانگیں تو کس سے مانگیں گے؟ چھینا جھپٹی کریں گے؟ لڑائی جھگڑا کریں گے؟ بھوکے سوئیں گے؟ کب تک ؟ کتنے دن ؟ میں ان سب سے غائبانہ شرمندہ ہوں۔
میں جس جگہ ہوں یہاں بھی تیل مہنگا ہوا ہے۔ لوگ دہائیاں دے رہے ہیں۔ ہر جگہ موضوع تیل کی قیمت ہے۔ لیکن یہاں انصاف ہے ، برابری ہے ، سماجی تحفظ ہے ، تعلیم اور صحت کی سہولیات ہیں ، سڑکیں صاف ہیں ، میرٹ ہے ، پاکستان جیسی کرپشن نہیں ہے ، ویسی ہٹ دھرمی اور نااہلی نہیں ہے۔ حاکم کو اپنی حکومت کے لالے نہیں پڑے ہوئے۔ عوام کو اسکی حدود کا بھی علم ہے اور اپنی طاقت کا بھی۔ آپ سے تو سب کچھ چھن گیا ہے۔ یہاں دو سو ارب ڈالرز کی بزنس ایمپائر کھڑی کرنے والا مافیا ہے۔ چند دن کی جھڑپوں کو جواز بنا کر سو فیصد تنخواہ بڑھانے والا مافیا ہے۔ کروڑوں اربوں روپے کا ریٹائرمنٹ پیکج لینے والا مافیا ہے۔ جو لوٹ ہمارے ساتھ مچائی گئی ہے وہ تو کہیں اور نہیں ہے۔
تیل بھلے سے مہنگا ہوجائے ، پوری دنیا میں مہنگا ہورہا ہے ، لیکن ملک میں انصاف تو ہو ، امن تو ہو ، برابری تو ہو ، جمہوریت تو ہو ، نااہلی اور کرپشن تو نا ہو ، عیاشیاں اور پروٹوکول تو نا ہوں ، کئی کئی ارب کا ریٹائرمنٹ پیکج تو نا ہو ، پاگل کتوں جیسی ذہنیت تو اس ملک پر مسلط نا ہو۔
Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
یہ شخص خود سارا دن ٹویٹر پر بیٹھ کر دوسروں کی ماؤں بہنوں پر باتیں کرتا ہے اور آج جب اپنے پر أی تو احساس ہوا ہوگا کے جو آگ دوسروں کے گھروں میں لگائی جاۓ اسکی تپش أپکا گھر بھی جلا سکتی ہے ۔
خیر ہمیں کیا لینا دینا کتوں کی لڑائی سے 😆
آپ سب احباب کا بے حد شکریہ۔ جس طرح آپ نے میرا ساتھ دیا اور حوصلہ بڑھایا، وہ ہمیشہ یاد رہے گا۔ مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ پاکستان میں آج بھی اکثریت ہماری بہترین مشرقی روایات کا احترام کرتی ہے اور ماں، بہن، بیٹی کے رشتے کو عزت دیتی ہے۔ اس بات نے مجھے بے حد متاثر کیا۔ یہ بھی ثابت ہوا کہ عزت اور ذلت کے فیصلے زمین پر نہیں، آسمانوں پر ہوتے ہیں۔
باقی سب آپ کے سامنے ہے۔ جن سیاستدانوں کے لیے ہم آواز بنتے ہیں، ان کی نظر میں ہماری کیا حیثیت ہے—سب واضح ہے۔ سیاست کے سینے میں نہ دل ہوتا ہے اور نہ ہی آنکھ میں حیا۔
وضاحت دینا ضروری نہیں تھا، مگر آپ کا حق تھا کہ سچ جان سکیں۔ میرے بچے ابھی بہت چھوٹے ہیں، تیرہ چودہ سال کے ہیں، یہاں ڈنمارک میں رہتے ہیں اور یہیں کے شہری ہیں۔ ان کی تعلیم مکمل ہونے میں ابھی کئی سال باقی ہیں، لیکن ان پر نوکری کے الزامات لگا دیے گئے۔ پیسہ، ٹھیکہ، کمیشن—ان کی سوچ کا دائرہ بس یہیں تک ہے، اور پوری سیاست اسی کے گرد گھومتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک کا حال یہ ہے۔
اقتدار میں بیٹھے لوگوں کی ذہنیت دیکھیں تو یوں لگتا ہے جیسے وہ خود کو خدا سمجھتے ہوں—گویا وہی رازق ہیں، وہی نوکریاں دیتے ہیں، اور لوگوں کے نفع نقصان کے مالک ہیں۔یہ بھول جاتے جو یہ کر رہے وہ جلد ان کی آنکھوں کے سامنے آئے گا ان کی بھی فیملیاں ان کے بھی بچے یہ سب کر کے وہ کیسے محفوظ رہیں گے مکافات ایک اٹل حقیقت ہے
اللہ پاک سب کے بچوں اور خواتین کی عزت کو اِن کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین
گزشتہ رات اڈیالہ جیل کے باہر میری پھوپھیوں کے ساتھ ہونے والے شرمناک سلوک کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پاکستانی حکومت اور اس کے کارندے ہر اخلاقی اور قانونی حد پار کر چکے ہیں۔
بے گناہ خواتین پر حملہ کرنا، انہیں سڑک پر گھسیٹنا اور اندھیرے میں پولیس فورس چھوڑ دینا ایک ایسے حکمران ٹولے کا رویہ ہے جو جوابدہی سے خوفزدہ ہے۔ یہ فسطائی طریقہ نہ ہمارے خاندان کو توڑ سکے گا اور نہ ہی اس قوم کو خاموش کر سکے گا جو انصاف کے لئے کھڑی ہے
My father, Imran Khan, is in prison because he stood up for democracy. He is held in solitary confinement, denied access to his doctors, and restricted from meeting his lawyers and family. At the same time, members of his family and thousands of his supporters have been abducted or dragged before military courts. This is not justice - it is political revenge. Pakistan’s democracy is at stake, and I call on all who believe in human rights and democracy to stand with us so that the people’s voice is heard and the rule of law is restored.
بیٹی !
گھر کے کام کریں کیوں کہ یہ سب بیٹیوں کا بنیادی فرض خیر کرنے بھی چاہیے ۔
لیکن بھابیوں کی شادی کے تین تین سال گزر جانے دو دو بچوں کی مائیں بن جانے کے بعد بھی بھائی آپ سے ان کی خدمت ( کمرے میں کھانا دینا ،ان کے روم صاف ،سب کے کپڑے دھونے ) کا حکم کون سی کتاب میں ہیں ؟؟👇🏼
My cousins Shahrez & Shershah have been abducted, while Hassan Niazi has been convicted in a military court. This is blatant state repression, punishing family members because the Supreme Court tried granting Imran Khan bail.
Such tactics will not break us - they only expose the injustice further. Targeting innocent family members is cruel, unlawful, and must end.
Our father gave everything to this country - sacrificing comfort, peace, and safety to fight for Pakistan’s future.
Today, he is silenced, tortured, imprisoned, and completely cut off from us. From the moment we could understand, he taught my brother and me how devastating a corrupt government can be. To see him now accused of that very crime is a cruel, intolerable irony.