مریم کا وزیراعلی منتخب ہونا پاکستان کیلئے اہم سنگ میل ہے امریکہ
شہبازشریف تیری وی راتی کوئی نہیں جمیا روس
شہبازشریف آٹا پانی گن کے رکھو گھڑی چور نوں تن کے رکھو سعودیہ
شہبازشریف قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں ترکی
سوہندا لگدا میاں شہباز اے جدی نگر نگر ۔ چائنہ
خان جی آج کی پکائیے
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
ہم ایرانی عوام کی جانب سے پاکستان اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا اوکھا ٹائم “ ٹپوایا “ ہے
یاددہانی کیلئے بتلاتا چلوں کہ حافظ صاحب عین چلتی جنگ میں تہران پہنچ گئے تھے جب ایران والے تہران جانے سے کنی کتراتے تھے
فیلڈ مارشل کو ہٹائیں ہم ایک ہفتہ میں آپکو شکست دیں گے ہندوستان
فیلڈ مارشل کو ہٹائیں ہم دو ہفتوں میں پاکستان کو سبق سکھا دیں گے افغانستان
فیلڈ مارشل کو سائیڈ پر کریں چند دن میں آپکی حکومت گرا دیں گے عمران خان
اور ناظرین اب آپکو مدعا سمجھ آگیا ہونا کہ اصل مسئلہ فیلڈ مارشل سے ہے
جائزة نوبل للسلام يستحقها رئيس الوزراء الباكستاني محمد شهباز شريف وبجدارة على جهوده للسلام بين الطرفين وصبره الطويل وطولة باله مع ايران وأمريكا 👏👏👏👏
#ايران#امريكا#ترامب
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
جی بی الیکشن داستان کچھ یوں ہے کہ عمران خان کی ٹوئٹ پر ہزاروں ری پوسٹ لائکس وصول پاتے ہیں جبکہ اڈیالہ میں ملاقات کیلئے صرف تین بہنیں دستیاب ہوتی ہیں اور آج اسی اصول کے مطابق سوشل میڈیا پر عمران خان کے حمایتی امیدوار جیت رہے ہیں جبکہ زمینی حقائق اڈیالہ جیل کے باہر تعداد جیسے ہیں
منجی کا ترٹ گیاہے پاوا
اس وقت ن لیگ گلگت میں آگے جارہی ہے اور اسی وقت آزاد کشمیر میں ریاست انڈین امن کیمٹی کی تہہ لگارہی ہے اور اسی وقت خواجہ آصف نہر میں چھلانگ لگا چکے ہیں اور ٹھنڈا ٹھار ہندوانہ کھاچکے ہیں جبکہ اسی وقت لطیف پاکپتنی لوڈشیڈنگ باعث ویڑےمیں بغیر قمیض گھوم رہا ہے
اس وقت عَلیٰ الصُّبْح کا ویلا تھا جب ہماری افواج “ تینی منٹی “ مودی کے
پہنچے دروازہ کھٹکھٹایا اور آواز دی مودی باہر نکل ہم اگئے ہیں جس پر جواب شکوہ آیا کہ”تڑکے تڑکے “ منھ اندھیرے مودی سویا ہوا ہے آپ کل اجائیں
اس عظیم کامیابی پر پوری قوم کو مبارک باد ہے
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اس وقت ہندوستانی میڈیا تڑپ رہا ہے کیونکہ سب سے پہلے انکی بتی بند گئی پھر 8 عدد جہاز اور ایس چار سو سمیت لاتعداد تباہی بربادی کردی اور آج ترجمان پاک فوج نے بتایا ہے کہ یہ تو صرف 15 فیصد تھا اور اس پر یہ حال ہے ذرا سوچیں کہ 100 فیصد کیا ہو گا
سناؤ فیر
اور ناظرین ترجمان پاک فوج بتلا ہ ہیں کہ معرکہ حق میں دنیا نے جو کچھ دیکھا وہ صرف 10 سے 15 فیصد تھا
اگر اس گفتگو کا امام دین گجراتی سے اساں اور مختصر تشریح تلاش کریں تو ایک ہی فقرہ دستیاب ہوتا ہے کہ “ مودی جی ہالی ہم نے پورا نہیں پایا تھا کے تسی نس کھلوتے
ہم ہر وقت جنگ کیلئے تیار ہیں
ہمارے جہاز تیل میں ڈوبے ہوئے ہیں
ہمارے جوان دشمن کی دال والی آندر چیرنے کیلئے بیتاب ہیں
ہماری توپوں کی نالیں سرخ ہوچکی ہیں
اور ہم دشمن کا منہ ایک بار پھر دیوار جانب کروائیں گے
ترجمان پاک فوج کی دھواں دھار پریس کانفرنس
ترجمان پاک فوج بنیان المرصوص کی سالگرہ موقع پر پریس بریفینگ دی ہے جبکہ دوسری جانب ہندوستانی افغانڈوں عمرانڈوں پچھواڑے سے چنگیاڑے نکال رہے ہیں تتے توے پر پلسیٹے مار رہے ہیں اور یہاں مورخ لکھ چھوڑے گا کہ حافظ نے پاکستان مخالف سارے کنجر ایک منجی پر جمع کردئیے ہیں
تیری خیر ہوئے
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنيَانٌ مَّرْصُوصٌ
بے شک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں جیسے سیسہ پلائی ہوئی دیوار (بنیان مرصوص)۔ القرآن کریم
#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص#بنیان_المرصوص
وہ ہار نہیں مان رہا عمران ریاض
وہ ڈٹ گیا ہے صدیق جان
وہ ڈنکے کی چوتٹ پر آرہا ہے جمیل فاروقی
اس نے سسٹم کو شکست دے دی ہے ذیشان موری
وہ بیمار ہے آنکھ خراب ہے ہمارے اوتے رحم کریں سلمان صفدر کا عدالت میں بیان
ثابت ہوا یوٹیومر مافیا اپنے ویوز کیلئے خان کو مزید اندر ہی کروا رہے ہے
پنڈ الیو اے کان پھاڑ اعلان کیتا جاندا ہے کہ
دونوں ملخوں کی لڑائی میں”آندر پیٹا “ پھرول دتا ہے جدے اچ دوویں ملک گاٹے تک سسٹر یکی میں ملوث پائے گئے ہیں جس پر دونوں کو چتاونی دے دتی گئی ہے کہ وڑو پانڈے اچ اور ساڈہ ثالثی پھٹا اتنا ویلا نہیں کہ آپکی منتیں کی جائیں تاڈی پین دی سری
الحمدللہ "پاکستان" کی دنیا میں جتنی عزت ہو رہی ہے مجھے ڈر ہے کہیں نظر ہی نہ لگ جائے۔
"حافظ صاحب" سے گذارش ہے کہ "پانچ کالے رنگ کے میزائل" پاکستان کے سر سے گُھما کر انڈیا کی طرف "صدقہ" کر دیں۔ 🙏🙏😜
😎😎😎😎@