🚨🚨علیمہ خان نے مختلف کمپنیوں نے نام سے جترال میں Mines لئے ہے۔۔ سیکٹری مائنز ان کے گھر اسلام اباد گیا تھا۔ اگر میں الزام لگا رہا ہوں میرے خلاف NCCIA میں درخواست دے۔۔۔جو الزام تراشی کرے گا جواب انکو ملے گا۔۔ شیر افضل مروت
وقت آگیا ہے کہ پشاور جلسے میں تحریک انصاف کے کارکنان بھرپور شرکت کرتے ہوئے سہیل آفریدی کی آنکھوں سے وہ پٹی ہٹا دیں جو اقتدار نے باندھ دی ہے کہ تمہاری وقعت صرف تب تھی جب تم سے عمران خان کے لیے اس ملک کے لیے امید تھی۔ اب تم اسکی اسکے کسکے جسکے بھی ہو تم صفر ہو۔
🚨 تحریک انصاف نے درست سمت پکڑ لی
ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے جدوجہد کا بوجھ تحریک انصاف نے ہی اپنے کندھوں پر اٹھانا ہے اچکزئی اتحادی ہیں بات ضرور کریں گے لیکن ہمارے فیصلے کو اب کوئی تبدیل نہیں کر سکتا اور ہمارا فیصلہ ہے کہ اب آواز ہر سطح پر بلند کرنی ہے۔
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف
دو چیزیں ہیں۔
علینہ خان نے کہا پانچ تاریخ سے باقاعدہ تحریک شروع ہونی چاہیے ۔
آج اعلان ہوا پانچ تاریخ سے باقاعدہ تحریک شروع ہو گی اور پشاور جلسے میں لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
اب یہاں آپشن کوئی نہیں بچتا یقین کرنے کے علاوہ۔
اگر پانچ کو ٹرک کی بتی والا لائحہ عمل ہوا تو یقین کریں اتما رُل جائے گی انکی۔
سلمان اکرم راجہ کا مختلف غیر اتحادی جماعتوں سے تحریک کے حوالے سے بات چیت کا انکشاف
عمران خان کا مقدمہ اب سڑکوں پر لڑیں گے بس بہت ہو گیا ہے ۔ سلمان اکرم راجہ
🚨5 اگست کو تحریک کے حوالے سے سب سے بڑی Announcement ہوگی ، عبوری چیئرمین
امید ہے یہ اناؤنسمنٹ کارکنان کی امنگوں کی ترجمانی کرے گی اور عمران خان کی رہائی کا باعث بنے گی
بھارتی اداکار پرکاش راج بھی طلبہ کے احتجاج میں پہنچ گئے ۔ انہوں نے دھرنے میں بیٹھنے کا اعلان کردیا ہے ۔ پرکاش راج متعدد بڑی بالی ووڈ فلمز میں ولن کا کردار ادا کرچکے ہیں ۔
منصور علی خان المعروف لونڈا لپاڑا نے بلاول زرداری کا انٹرویو لیا کہا جاتا ہے یہ انٹرویو ISPR کی طرف سے سیٹ کروا کردیا کیونکہ آدھے جرنیلوں نے گود لیا ہوا ہے بلاول صاحب کو اور آدھوں نے ہاتھ رکھا ہوا ہے سر پر مریم صاحبہ کے
بلاول زرداری کو ہم اس لئے برگر بچہ کہتے ہیں انہیں پتا نہیں ہمارے کتنے ورکر شہید ہوۓ ہیں پتا سب ہے لیکن منافق ہیں منافقت کر رہے ہیں
شہباز گل
سیل آفریدی، قدم بڑھاو، سب آپ کے ساتھ ہیں۔ یاد رکھیں کوئی آپ کی حکومت نہیں گرا سکتا کیونکہ یہ خان کا۔مینڈہٹ ہے۔ مختلف لوگوں کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے لیکن ایک بات پہ سب یکجا ہیں اور وہ ہے خان صاحب کی رہائی۔ صوبے کا ہر ورکر آپ کا دست و بازو بنے گا۔ بس تاخیر نہ کریں۔ ہمت مرداں، مدد خدا
🚨اہم ترین
5 اگست کو پی ٹی آئی عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں پاور شو کرے گی، اس پاور شو میں وزیر اعلٰی سہیل آفریدی خطاب کریں گے اور عمران خان کی رہائی تحریک کا حتمی لائحہ عمل دیں گے، شفیع جان
جیو نیوز اور DG کا ڈرامہ مکمل طور پر فلاپ ہوچکا!
کسی نے اس ڈرامے کو نہیں دیکھا, جس کا مطلب ہے, عوام اب ان کے کسی ڈرامے میں آنے والے نہیں 🔥
اب اس پوسٹ پر مجھے دوبارہ غدار نا بنایا جائے,
ڈرامے پر میرا تبصرہ آزادی اظہارِ رائے ہے جو میرا حق ہے!!
سی پیک کے جب پیسے آ رہے تھے تب اِن کی بد دیانتی دیکھیں، کہ انہوں نے سی پیک کے پیسوں سے لاہور میں اورینج لائن ٹرین بنا دی، وہ پیسے اورینج لائن ٹرین کے لیے نہیں تھے، شبر زیدی
مجھے اتنا افسوس ہوا یہ پڑھ کر کہ تحریک انصاف کا نورین خان کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے
یہ بیان دینے کی قطعاً ضرورت نہیں تھی آپ کا ان کے بیان سے واقعی کوئی تعلق نہیں ہے لیکن آپکا یہ سٹیٹمنٹ دینا یہ واضح کرتا ہے آپکا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں ہے
شہزاد اکبر
اچکزئی صاحب کے بارے میں بات کرتے ہوئے انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہئیے۔ یہ بات دوبارہ واضح کر دوں کہ احتجاج پی ٹی آئی نے کرنا ہے، انہوں نے صرف ساتھ دینا ہے۔ مذاکرات کا مینڈیٹ ہے ان کے پاس۔ ایک سیٹ ہو ان کے پاس یا دس، آج بھی لاکھوں لوگ وہاں بیٹھ جاتے ہیں جہاں وہ بیٹھ جائیں۔ خان صاحب کے منتخب کردہ ہیں وہ، انہیں نہیں ہم لوگوں کو اصلح کی ضرورت ہے۔ آئندہ کسی بھی ایسی بات یا حرکت کو خان صاحب کے بنائے گئے الائنس کو سبوتاژ کرنے کی کوشش سمجھا جائے گا