جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #EndKhansIsolationNow شروع کریں اور عمران خان کی رہائی اور علاج کا مطالبہ کریں۔ عمران خان کی قیدِ تنہائی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔
آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں، لیکن خاموش مت بیٹھیں۔
سب جوائن کریں 👏
2 دسمبر آخری ملاقات اور اب تک عمران خان کی فیملی سے ملاقات پر پابندی کو 6 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا پی ٹی آئی نا سیاسی نا عدالتی محاذ سے یہ ملاقات بحال کروانے میں کامیاب ہوئی اور ہاں سلمان صفدر کے بقول عمران خان کی دائیں آنکھ کافی متاثر ہو چکی ہیں ! #imrankhanunjustlyjailed
پاکستان اور کشمیر میں فرق دیکھنا ہے تو آج راولاکوٹ اور اڈیالہ دیکھ لیں۔
ایک طرف قیادت خود میدان میں ہے
دوسری طرف لوگ ڈھونڈ رہے ہیں
قیادت کتھے مری پئی اے
ایک اہم سوال ۔۔ جس میں ہر بات کا جواب ہے
کشمیر میں ہونے والی بربریت پر
پورا پاکستان کس طرف ہے؟
ہم ہمیشہ کشمیر کے ساتھ کھڑے تھے
اب کشمیر کے ساتھ چلنے کا وقت آ گیا ہے
ہنزہ میں عمران خان کی فتح کا جشن منانے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں، پورا ہنزہ جلسہ گاہ بن چکا ہے
گلگت والوں جشن کل بھی ہوسکتا ہے فلحال فارم 45 پولنگ اسٹیشنوں سے لے کر سب آر او آفس کے باہر بیٹھے جائیں جب تک سرکاری نتائج آپکو موصول نہیں ہوتے
ورنہ یہ سرکاری نتائج میں ووٹ چوری کرتے ہیں
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
@TeamiPians
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
You want peace? You want progress? Then end the injustice. Let Imran Khan walk free, and the people will walk with you.
#StopCrueltyAgainstKhan@TeamiPians
تحریک پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے دور میں تو ہم نہیں تھے لیکن آج تحریک تحفظ پاکستان میں ہم آپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہیں انشاءﷲ یہ تحریک بھی کامیاب ہوگی کیونکہ پوری قوم نے اب اس نظام کے بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے
#ReleaseKhanSaveHisHealth@TeamiPians
The passion of our workers for freedom (Haqeeqii Azadi) was something I prayed Almighty Allah would instill in our nation one day . Only nations with youth who value freedom above life achieve great things. When rule of law protects their fundamental rights & their minds are
تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی
تم نے بازاروں میں عقلوں کی خریداری کی
اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی خودداری کی
خوف کو رکھ لیا خدمات پہ طمعداری کی
آج تم مجھ سے میری جنسِ گراں مانگتے ہو
حلفِ ذہن و وفاداریِ جاں مانگتے ہو
جاؤ یہ چیز کسی مداح سرا سے مانگو
طائفے والوں سے ڈھولک کی صدا سے مانگو
اپنے دربانوں سے بدتر فقراء سے مانگو
اپنے دربار کے گونگے شعرا سے مانگو
مجھ سے پوچھو گے تو خنجر سے عدو بولے گا
گردنیں کاٹ بھی دوگے تو لہو بولے گا
@MuradSaeedPTI