عمران خان ایک انسان ہے، وہ کوئی لوہے کا نہیں بنا۔ عمران خان کو بھی درد ہوتا ہے، لیکن عمران خان اللہ تعالیٰ کی مخلوق کے لیے ہر ظلم برداشت کر رہا ہے۔ عمران خان کی جدوجہد صدیوں یاد رکھی جائے گی! اداکارہ حناء بیت خان
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میں نے ایک سروے کروایا تھا، جس میں 41,798 ووٹ عمران خان کو پڑے، جب کہ عاصم منیر کو صرف 44 ووٹ ملے۔ یہ ہے عمران خان کی مقبولیت۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یرے لیے صرف خان ہی وزیراعظم تھا، ہے اور تاحیات رہے گا۔ عمران خان کے علاوہ کوئی اس ملک کی صورتحال نہیں بدل سکتا۔— اداکار شمعون عباسی
#ImranKhan@Shamonabbasi#Pakistan
میری قوم کو بتاؤ کہ انہوں نے "میرے ساتھ بہت ظلم کیا ہے، یہ انسان نہیں ہیں۔" عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"سب عمران خان کے لیے دعا کرو۔ اللہ نے ہمیں ایک درویش لیڈر دیا ہے، میرا ان کے ساتھ بہت قرب ہے۔ اتنا دین کے قریب آدمی میں نے آج تک نہیں دیکھا۔"— مولانا طارق جمیل @TariqJamilOFCL#ImranKhan#PTI#Pakistan
"جیل تو جیل ہوتی ہے۔ حسان سے جمعرات والے دن ملاقات ہوتی ہے، ہماری 25 منٹ کی ملاقات ہوتی ہے۔ حسان کہتا ہے: ’خان صاحب کو کہیں ہماری فکر نہ کریں، ہم ان کے لیے دعا بھی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔‘"— والدہ حسان نیازی
#HassanNiazi#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics#AdialaJail
کل بروز پیر، 24 اگست 10 بجے، تمام ممبران اسمبلی و سینیٹ، وکلاء تنظیم اسلام آباد و راولپندی ضرور سپریم کورٹ پہنچے، تاکے کل ہے کیس لگایا جائے اور عمران خان کو فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔
*پیغام ذیادہ سے ذیادہ آگے پھلائیں۔*