پاکستانی کیا جانے فلسطینوں کا درد؟
یہ کب اپنی آنکھ،بازو،ٹانگ یاجان سے محروم ہوے ہے؟ انہوں نے کب گولیوں کی بوچھاڑ میں نماز پڑھی ہے؟ انہوں نے کب آزادی کی خاطر اپنی بیٹیاں میدان جنگ میں بھیجی ہے؟
پاکستانی حکمرانون کو اپنی کرسی اور اپنے مفاد سے مطلب ہے 🔥
کڑوا سچ 🔥🔥
#المسجد_الأقصى
دور حاضر کے یزیدیوں پر ل ع ن ت
ابن زید کے پیروکاروں پر ل ع ن ت جو اپنا تخت بچانے کیلئے گھر کی عزت و ناموس پامال کرتے ہیں،اپنی حکومت بچانے کیلئے بے گناہوں کو قید کرتے ہیں۔ آج کے کوفیوں پر ل ع ن ت بے شمار 🖐
#لبيك_ياحٌسين_لبیک#لبيك_يآحٌسين
ہاتھی کے کھانے کے دانت اور دکھانے کے اور یہی صورتحال ہے موجودہ تحریک انصاف کی قیادت کی۔
ایک طرف فل پروٹوکول اور دوسری طرف عمران خان کی رہائی کے خالی دعوے۔
Part:2
دیکھو کہ کتنا بڑا ہے ہمارا آسماں۔۔۔و لیکن
یا رسول الله ﷺ یہی آسمان آپ کے محیط میں یوں ہے جیسے پانی کا ایک نازک بُلبُلہ !
میرے مالک، حضور علامہ مُحَمَّد اقبال رحمتہ الله علیہ
#اردوقومی_زبان#اردوـزبان
لوح بھی تُو، قلم بھی تُو، تیرا وجود الکتاب
گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب
یہ شیشہ رنگ گنبد جسے ہم آسمان کہتے ہیں، ہماری نظروں میں بہت ہی بڑا گنبد نما آسمان ٹھہرا ، ہم نے اگر کسی کو سب سے بڑی اور وسیع شے دکھانی ہو تو یہ نیلا آسمان دکھاتے ہیں۔
Part:1
#اردوـزبان