دھرنا شروع،پولیس نے گھیرے میں لے لیا،ساؤنڈ سسٹم قبضے میں لے لیا،گاڑی قبضے میں لے لیا،ڈی چوک نہیں جانے دیا جارہا،یہ فاشزم ہے،اسرائیل نوازی ہے،مذمت کرتے ہیں۔ہم ڈٹے رہیں گے،چاہے کتنے ہی گرفتاریاں کرلے یہ اسرائیل نواز حکومت۔
نوجوان 8فروری کو کرپٹ نظام کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیں، یوتھ کے مقدر میں نہیں لکھا کہ وہ پڑھ لکھ کر بیرون ملک جائیں اور نوکریوں کے لیے دھکے کھائیں.
جماعت اسلامی کو ایک دن بھی حکومت ملی تو تحریک پاکستان کے وعدے کے مطابق ملک میں قرآن و سنت کا نظام نافذ کریں گے۔ چاہتے ہیں کہ 8 فروری کے بعد ججز کے سامنے قرآن ہو جس کے مطابق وہ فیصلے کریں۔
اسلام آباد میں لاکھوں لوگوں نے اہل غزہ سے اظہاریکجہتی کیا۔ پاکستانی قوم کے دل اہل فلسطین کے دلوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ حکومت پاکستان دیگر مسلم اور انصاف پسند ممالک سے مل کر غزہ پر بمباری رکوانے اور قبلہ اول کی آزادی کےلیے اپنا کردار ادا کرے
#PakistanGazaMarch
امیر جماعت اسلامی پاکستان قائد محترم سراج الحق صاحب کے حکم پر الخدمت فاؤنڈیشن کے نوجوان خوراک،خیمے اور میڈیکل کا سامان لیکر فلسطین روانہ۔
#حل_صرف_جماعت_اسلامی#سراج_الحق