آج 13 جولائی 2026 کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر ریاست بھر کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ طلبہ نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مکمل تعاون اور یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے اپنے حمایت کا اظہار کیا #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر#HumanRightsViolations
پرامن ہونے کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہوگی؟
ایک طرف گولیاں برسیں, لاشیں غائب ہوئیں, سڑکیں خون سے رنگین ہوئیں مگر دوسری طرف جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت آج بھی عوام کو صبر, اتحاد اور پرامن رہنے کا درس دے رہی ہے۔
تاریخ گواہ ہے کہ اصل طاقت ہتھیاروں میں نہیں بلکہ اس قوم کے__
کشمیر کے ان تمام شہداء کو ہمارا سلام جنہوں نے اپنے لوگوں کے بنیادی حقوق, اپنی ریاست کی عزت و وقار اور انصاف کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ آپ کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی۔ آپ نے اپنے ضمیر, اپنے عوام اور اپنی سرزمین سے وفاداری کا جو ثبوت دیا وہ تاریخ کے صفحات پر
راولاکوٹ دریک دھرنے کے یہ مناظر راولاکوٹ کی فضا میں ایک نئی جرات کی کہانی رقم کر رہے ہیں۔ جہاں خوف کی گرفت ڈھیلی پڑتی ہے وہاں زندگی نئے رنگ اختیار کرتی ہے۔ عوام کی اس لازوال مزاحمتی جدوجہد کو دل سے سلام______♥️♥️
ایک کو گولی مارو گے ہزار اس کے پیچھے نکل آئیں گے یہ دیکھ لو یہ آج کی ویڈیو ہے دس جون کی راولاکوٹ کی جہاں آپ نے معصوم لوگوں پر گولیاں برسائی اور آج دیکھیں کتنی بڑی تعداد میں واپس لوگ نکل آئے__✌️✌️
راولاکوٹ کی آواز پر کشمیر کے کونے کونے سے قافلے یکجہتی اور عزم کا اظہار کرتے ہوئے راولاکوٹ پہنچ چکے ہیں۔یہ اجتماع اس بات کی علامت ہے کہ لوگ اپنے مؤقف اور اپنے حقوق کے لیے متحد کھڑے ہیں۔
کشمیر کے باشعور اور ثابت قدم عوام کو سلام جنہوں نے اتحاد ایک نئی مثال قائم کی ہے۔
جیے کشمیر_♥️
قاتلو! رات کی تاریکی ہمیشہ چوروں، ڈاکوؤں اور قاتلوں کا سہارا رہی ہے، کیونکہ وہ روشنی اور سچ کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتے۔ مگر یاد رکھو، حق کا سورج ضرور طلوع ہوتا ہے اور پھر ہر ظلم بے نقاب ہو جاتا ہے۔ تم اپنے خون آلود اعمال کا حساب دیے بغیر کہیں نہیں جا سکو گے۔ تم نے راولاکوٹ _
بھارت اور پاکستان کی طرف سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے نتیجے جموں کشمیر کے لوگوں کو یہ نتائج ملتے ہیں, ہم جنگ نہیں چاہتے ہماری ریاست کو جنگ کا میدان نہ بنایا جاۓ__!