السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌹
القرآن❤
ترجمہ👇
اے ہمارے رب ! تو نےہمیں جو ہدایت عطا فرمائی ہے اس کے بعد ہمارے دلوں میں ٹیڑھ پیدا نہ ہونے دے ، اور خاص اپنے پاس سےہمیں رحمت عطا فرما ۔ بیشک تیری، اور صرف تیری ذات وہ ہے جوبے انتہا بخشش کی خوگر ہے۔
سورۃ آل عمران،۸