17رمضان المبارک ۔ غزوہِ بدر کے ابتدائی احوال ۔ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت اہم واقع سنیں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ سے
#17Ramadan#Gazwabadr
بلوچ یکجہتی کمیٹی/ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی شٹرڈاون کال کی حمایت کرتا ہوں۔ حکومت بلوچ لانگ مارچ کو آنکھیں دیکھانے، ڈرانے دھمکانے کے بجائے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کرائے، ماورائے عدالت قتل بند کرے۔
@HamidMirPAK@OfficialDGISPR@TalatHussain12@Mahrang@BYCislamabad
#MarchAgainstBalochGenocide #EndBalochGenocide #StopBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances
@VBMP5@HRCP87@mohrpakistan@GovtofPakistan
#SupremeCourt
#QaziFaezIsa
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا کہنا ہے ہم پنجاب کے عام لوگوں سے ملنے آئے ہیں وہ پیغام لیکر آئے ہیں جو 75سال سے ان تک نہیں پہنچا اسلام آباد کی عورتیں، طالب علم، پروفیسر اور ڈاکٹر ہمارے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آتے ہیں رات کو بارہ بجے عورتیں ہمارے لئے سوپ لے آتی ہیں @MahrangBaloch_
Do you think it's easy to say the mosque has fallen?
Don't you think I know that I challenged your core belief?
Every scholar is wrong, Mr. Sahil, you are the only right one wearing a 3-piece suit?
Remember this rule on psychology: The person who has the same problems, that is his family.
#SahilAdeem #IslamicMessagingSystem #TheDeathofMorality #CeasefireInGazaNOW #FreePalestineFromIsrael #Gaza_Genocide_Continuing
We need help from the whole world right now. You,as a human being, can stop the genocide of a nation, if you want another holocaust not to happen, then you have to stop d genocide of d Baloch nation by helping us.
#MarchAgainstBalochGenocide
اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم!
اسلام آباد کے مرنجامرنج ماحول میں انتظامیہ کی چھتری تلے صحافت کرنے والو ! کچھ دیر بلوچستان یا قبائلی علاقہ جات میں رہو اور پھر دہشت گردی کی مذمت کر کے دکھاؤ ، پھر تمہیں اندازہ ہوگا کہ یہ عذاب تم پر کن قوتوں نے مسلط کیا ہےاور کس کے اشاروں پر کیا ہے ۔
ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شروع کریں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
بلوچستان سے جبری گمشدہ افراد کی بازیابی اور ماروائے عدالت ہلاکتوں کو روکنے کے حوالے سے بلوچ لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے پر وفاقی انتظامیہ کی جانب سے بدترین تشدد، گرفتاریاں انسانی بنیادی حقوق کا قتل ہے۔ اس مسئلہ کو زیر بحث لانے کے لیے سینٹ @SenatePakistan میں تحریک جمع کرا دی۔
#MarchAgainstBalochGenocide
@VBMP5@OfficialDGISPR@GovtofPakistan@PakSarfrazbugti@HamidMirPAK
They are Baloch students illegally detained in margalla police station of Islamabad. They r studying in different educational institutions of Islamabad. They went to welcome their sisters & mothers coming from Balochistan Wednesday night. They were arrested.They are not criminals
کوئی اس معصوم بلوچ لڑکی کا قصور بتا سکتا ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ ہزاروں میل کا سفر کرکے اسلام آباد اس لئیے آئی تھی اس قافلے میں موجود عورتوں اور بچوں کے پیارے کئی سال سے لاپتہ ہیں ۔ آرام سے اپنے بچوں کے ساتھ آرامٗ کی نیند سونے والے درندو ! کوئی جواب ہے تمہارے پاس
یہ درندے جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے زمانہ سے انگریزوں کے بنائے اداروں اور قوانین کے تحت سدھائے گئے ہیں ۔ انہیں یہ سبق پڑھایا جاتا ہے کہ صرف تم چند لاکھ ہی محب وطن ہو جبکہ باقی کڑوروں عوام اس وقت تک غدار ہیں جب تک وہ آپ کی حاکمیت تسلیم نہ کریں
What differentiates a commoner from a political party leader, if they both launch only rallies?
Know that a common man and a Muslim aren't equal bcoz a pleading person is stripped of the strength to fulfill the demands of Islam. ~MuslimIdentity
Here I stand with Hamid Mir sb.
یہ فسطائیت نہیں تو اور کیا ہے۔ پہلے ماؤں بہنوں پر حملہ کرو اور پھر شرم دلانے پر سینہ زوری۔ ریاست ہوش کرے اور اپنے لوگوں پر ظلم بند کرے۔