معروف امریکی صحافی نک رابرٹسن نے سیز فائر کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا، "پوری دنیا کئی دنوں سے کوشش کر رہی تھی لیکن کامیاب نہیں ہوئی۔ پاکستان کے آج کے میزائل حملوں کے بعد بھارت پیچھے ہٹنے اور مذاکرات کی ٹیبل پر آنے کے لیے مجبور ہوا۔"
السیف بالساعد
فرانس شرمندہ رافیل پہ
عمرو بن عبد ود کی تلوار،ڈھال،خود اور زرہ کسی طور علی بن ابی طالب کے ہتھیاروں سے کم تر نہیں تھے تاریخ گواہ ہےکہ حیدر کرار کے ایک ہی وار نے تلوار،ڈھال، خود اور زرہ کے ٹکڑے کرکے دو حصوں میں تقسیم کردیا تھا
"تلوار کی کاٹ کلائی پر منحصر ہوتی ہے"