کون ہے جو اس پر ایکشن لے گا؟ @FarooquiJameel
کہاں ہیں آزادی اظہار رائے کے چمپئن؟
مجھ پر بدترین تشدد کیا گیاہے،جمیل فاروقی
جمیل فاروقی ریاستی تشدد کی روداد بتاتےہوئے رودیئے
فوج کا سیاسی معاملات میں کردار مکمل طور پر ختم کیے بغیر یہ ملک ترقی نہیں کر سکتا، کسی بھی ممالک میں فوج کا سیاست میں کوئی رول نہیں ہوتا۔
Imran ryaz khan
پہلے ایسٹ انڈیا کمپنی کی براہ راست حکومت تھی اب انہوں نے یہاں جاگیردار طبقہ بناکر حکومت انکو دے دی ہے، (22ہزار سے زائد آفسران اس وقت انگلینڈ، امریکہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی نیشنیلٹی رکھتے ہیں ،
ہر ادارے کا پالیسی میکرز باہر سے ہے۔
آزاد خیال