Reactive Network 101 - The Blockchain That Coordinates Blockchains 🧵
Blockchains today are passive, they only act when you (the user) push a transaction. Reactive Network flips that, It’s a blockchain built for reaction.
The synaptic tissue between every chain, enabling real-time coordination across the multi-chain ecosystem.
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
اسرائیلی فوج نے مشتاق احمد خان سمیت گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل سینکڑوں رضاکاروں کو گرفتار کر لیا ہے اسرائیل عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے دنیا کے مختلف ممالک میں ان گرفتاریوں کے خلاف احتجاج شروع ہو گیا ہے پاکستان میں بھی ان گرفتاریوں کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کی ضرورت ہے
فلسطین امداد لے جانے والی کشتیاں جب اسرائیلی فوجیوں نے گھیر لیں تو ان بہادر لوگوں نے Bella Ciao گایا یہ اٹلی کا مزاحمت کا گانا ہے جو دوسری جنگ عظیم میں نازیوں کے خلاف بھی گایا گیا یہ لوگ فلسطین کی آواز یہ کہہ رہے فلسطین سمندر سے دریا تک آزاد ہو گا
Israel has arrested Senator Mushtaq.
Thank you Senator, for doing what many of us couldn’t. Thank you for your struggle and for silencing those who mocked you.
May Allah protect Mushtaq Bhai @SenatorMushtaq and all those aboard the #GlobalSumudFlotilla - As they navigate the treacherous waters of oppression and injustice. Ay Allah surround them with Your light and shield them from harm. Grant them courage in the face of adversity. Let us all condemn the aggression by Israel that has been unleashed upon these peaceful humanitarians, who sought only to deliver aid and amplify the cry for justice. Prayers 🙏 Ameen
🚨🚨اس ویڈیو کو غزہ کے لیے وائرل کیججے
ان بہادرو حریت پسندوں کو غزہ امداد لے جانے کے جرم میں گرفتار کر لیا ان کی اپیل ہے یہ ویڈیو ہر طرف پھیلائیں اسرائیل کی فسطائیت دیکھا ئیں غزہ کا کیس یہ غیر مسلم لڑ رہے آپ ان کی آواز تو پہنچا سکتے دنیا دیکھ سکے
#GlobalSumudFlotilla
🚨 Possible interception of the Global Sumud Flotilla could happen within the hour. Around 12 Israeli vessels are 5–15 miles away, with signal jamming and lost contact reported.
#NoToTrumpPlan