@Khaqanabbasifan عباسی صاحب اپ بھی کمال کرتے ہیں ہم اپ کے بہت بڑے فین ہیں لیکن میاں شہباز شریف کے مقابلے میں اس بندے کو لے کر انا یہ اپ کی زیادتی ہے مناسب نہیں
@panadollxtra اپ بطور پی ٹی ائی ورکر اس بیان کو زیادہ دل پر مت لیں وہ چونکہ پاکستانی ہیں تو وہ تو ایسے بیان دیں گے ہی کیونکہ ہر پاکستانی کی یہی فیلنگز ہیں
@FatimaPTI_IK قائد اعظم چور نہیں تھے، یہ چور ہے
وہ کشمیرفروش نہیں تھے، یہ ہے
وہ یہودیوں کے رشتے داراوردوست نہیں تھے، یہ ہے
انہوں نے ملک نہیں لوٹاتھا، اس نے کسرنہیں چھوڑی
انہوں نے ہجوم کو قوم بنایا تھا، اس نے قوم کو تماشبین بنا دیا
وہ خزانے پر بوجھ نہیں بنے، اس نے توشہ خانہ کی گھڑیاں تک بیچ دیں
@FatimaPTI_IK شاہد افریدی اج بھی قوم کا ہیرو ہے جبکہ so called وزیراعلی افریدی ایک موم کی ناک ہے جدھر چاہے اس کو موڑتے ہیں, وہ ہے کہ کہیں ٹھہرتا ہی نہیں