Strongly condemn India’s unlawful attacks on Pakistan. This is a blatant violation of our sovereignty and an unprovoked act of aggression, with innocent women and a child reportedly killed.
Congratulations to @BakhtawarBZ and @mahmoodchoudhry on the birth of their beautiful baby boy. I am a Khala for the 3rd time and my heart is filled with joy. Cant wait to watch our babies grow 🥹💚🤍
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی زرداری ہاؤس آمد
Bilawal Bhutto Zardari
Hafiz Naeem ur Rehman
#BBZ#pppdigital#AsifAli
27 دسمبر 2007کو محترمہ بینظیر بھٹو راولپنڈ ی میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کے بعد اسلام آباد جاتے ہوئے بم حملے میں شہید ہوگئیں۔ اس واقعے کو بلاول بھٹو زرداری نے چیلنج سمجھ کر قبول کیا اور پاکستان کو بچانے کی خاطر میدان سیاست میں آگئے ۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
حکومت سندھ کی جانب سے “پڑھے کا سندھ، تو بڑھے گا سندھ” کے تحت سندھ بھر کے سرکاری اسکولوں کے بچوں میں مفت کتابوں کے 4,453,686 سیٹ تقسیم کیے گئے تاکہ صوبے بھر میں تعلیم کو فروغ دیا جاسکے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
وہ لوگ جو کہتے ہیں کے بھٹو کیسے زندہ ہے ؟
ذوالفقار علی بھٹو نظریاتی طور پے زندہ ہے
ہر وہ لوگ جن کے پاس شہید بھٹو کا نظریہ ہے ان میں شہید بابا زندہ ہے۔
جب تک بھٹو کا نظریہ زندہ رہیگا تب تک بھٹو زندہ رہیگا اور یہ واضع ہے کے بھٹو کا نظریہ قیامت تک زندہ رہنا ہے۔
@BBhuttoZardari