نوجوان اور متوسط طبقہ ملک کے فیصلوں میں شریک ہوں، ہر منصوبہ عوام کی رائے سے طے ہو، اور بلوچستان کے عوام کے مسائل حل ہوں — یہی عوام راج کا اصل مطلب ہے
@iqrarulhassan#AwaamRaaj
یہ دل کو چھو لینے والا لمحہ…🥹
ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان کے ملنگ محبوب علی عرف پہلو پر اقرار الحسن کی شفقت
یوتھ کنونشن نصیرآباد کی سب سے خوبصورت یاد😍
#عوام_راج@iqrarulhassan
ڈیرہ مراد جمالی،بلوچستان نے پہلا قدم اٹھایا، اب پورے پاکستان میں عوام کی حکومت اور حقیقی تبدیلی کا وقت قریب ہے عوام راج نافذ ہونے کو ہے
#عوام_راج@iqrarulhassan
بلوچستان کے نوجوان آج بہت زیادہ پرامید، پرعزم اور پرجذبہ ہیں۔ عوام راج کا سورج طلوع ہوچکا ہے اب اسے نافذ ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا انشاءاللہ
#عوام_راج@iqrarulhassan
یہ بیداری کا اعلان ہے،
یہ خاموش اکثریت کی للکار ہے،
یہ حق کی فتح اور باطل کی شکست کا پیغام ہے۔
اب قانون طاقتور کے لیے نہیں،
بلکہ عام آدمی کے لیے
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
خلقِ خدا بیدار ہے
عوامی راج نامنظور نہیں، عوامی راج منظور ہے
ووٹ کی عزت، عوام کی طاقت
ہر ظلم کے خلاف، خلقِ خدا ایک ہے
اب تاریخ بدلے گی، خلقِ خدا لکھے گی
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
یہ نہ کسی ایک فرد کی آواز ہے،
نہ کسی ایک جماعت کا نعرہ،
یہ کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے،
جو کہہ رہی ہے کہ
اب فیصلے بند کمروں میں نہیں،
عوام کے درمیان ہوں
@iqrarulhassan#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا