نواز لیگ قیادت نے الیکشن مہم میں سندھ اور بلوچستان نہ جا کر وہاں کے عوام کو لاتعلقی کا پیغام دیا ہے. یہ رویہ وفاقیت کی روح کے منافی اور سیاسی ناعاقبت اندیشی پر مبنی ہے. دو صوبوں کو یوں ن��رانداز کرنا اور خود کو محض پنجاب کی پارٹی بنا دینا ن لیگ کی سیاسی حکمت عملی کی فاش غلطی ہے
اسلام آباد میں پولیس گردی: خاتون کے رو رو کر ہاتھ جوڑنے کے باوجود پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد ۔۔ خاتون بتاتی رہیں کہ گاڑی میں ننھا بچہ ہے لیکن پولیس اہلکاروں نے کوئی لحاظ نہ کیا۔
#IslamabadPolice
تم اگر انسان ہو، تمہارے گھر میں تمہارے بچے یا چھوٹے بہن بھائ، بھتیجے یا بھانجے ہے تو شاید کوئ غیرت آجاۓ اور اِس بچے کو انصاف دلا سکو۔۔۔#JusticeForAmmar
#لیبیا میں بیک وقت دو ڈیم ٹوٹنے سے ہونے والی تباہی کے مناظر، صرف ایک شہر #درنة میں 18000 سے 20 ہزار افراد کے ج��ں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، پانی کا زور اس قدر شدید تھا کہ پورا شہر سیکنڈوں میں کھنڈرات میں بدل گیا، ہر طرف تباہی اور بربادی نظر آرہی ہے