ہم نہ کسی کو گالی دے رہے ہیں اور نہ ہی کسی کے خلاف بول رہے ہیں بس صرف اتنا پوچھ رہے ہیں کہ عمران خان کی #رہائی_کا_لائحہ_عمل_دو جو کہ کوئی گناہ نہیں
یہ سوال آج عمران خان کا ہر چاہنے والا کرے 💔
پیپلز پارٹی کی حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر پہلے کوئٹہ میں ماہرنگ بلوچ اور انکے ساتھ کئی لوگوں کو گرفتار کیا اور کراچی میں بھی سمی دین بلوچ و دیگر کو گرفتار کر لیا۔ یہ ہے بلاول اور آصفہ زرداری کی جمہوریت
احسن اقبال صاحب کو آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ میں سامنے بٹھا کر دنیا عزت افزائی کر رہی ہے کہ آپ 272 میں سے صرف 17 سیٹیں جیت کر اقتدار میں کیسے آ گئے؟ آپ نے جمہوریت پر حملہ کیا۔
اور احسن اقبال شرمندہ ہونے کی بجاۓ ہنس رہے ہیں۔ 😳🤔
بڑا ہی کوئی بے شرم فتوی باز فسادی گردار نکلا یہ تو۔ گردنیں اور ہاتھ پاؤں تلواروں سے کاٹنے کی دھمکیاں لگا رہا ہے۔ شرک کے فتوے دے رہا ہے۔ سزائیں تجویز کر رہا ہے۔ یہ واقعی ذہنی مریض ہے یا مجھے ایسا لگا ہے۔
https://t.co/cnaE4mQz8y