دنیا میں سب سے مشکل کام اپنے کام سے کام رکھنا ہے
اگر ہم اپنی گفتگو سے غیبت، تہمت اور بہتان نکال دیں تو
باقی صرف خاموشی بچتی ہے جو کہ ایک بہترین عبادت ہے۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں ❤️🌹
@Sajjadmoon8
ایک نمبر بدلا ہے تو تھوڑا سکرپٹ بھی بدل دیتے😂🤩
وہی پرانا سکرپٹ لکھنے کے بجاۓ لکھ دیتے کہ
ابھی نہ جاؤ چھوڑ کہ کہ ملک ابھی لٹا نہیں ہے
😂🤩😜🤪
@OfficialDGISPR@Everyone
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ ل��مْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے
@Sajjadmoon8
@iqrarulhassan اس ملک کا نظام بدلنا تاکہ ایک عام انسان کی ضروریات اور زندگی آرام دہ ہو سزا جزا کا نظام انصاف قائم کرنا پاکستان میں دین دنیاوی تعلیم کو فروغ دینا اور سب سے بڑی یہ کہ عالمی سطح پر پاکستان کا مورال بلند کرنا تاکہ دنیا پاکستان میں سیرو تفریح سیاحت اور کاروبار کریں @iqrarulhassan
@iqrarulhassan@DrAbrarBaig بھای جان چلو اس نے تو جھوٹ بولے مان لیا دو تین سال میں لیکن جو ستر سال جھوٹ بول رہیں ہیںاور لولی پاپ دیتے ہیں آپ جیسے لوگوں کو اور موجودہ حکومت میں بھی ہیں ان کے کیلئے ایک جملہ نہیں نکلتا آپکے منہ سے؟؟؟ تو اسکو کیا سمجھے پھر؟؟ @iqrarulhassan