علامہ اقبال نے افغانستان کو ایشیا کا دل قرار دیا اقبال سے محبت کرنے والا کوئی پاکستانی افغانوں سے نفرت نہیں کر سکتا دونوں اطراف کچھ سازشی عناصر ہمیں لڑانے کی کوشش میں ہیں پاکستان کے فوجی حکمرانوں نے ہمیشہ ان تعلقات کو بگاڑا اور نگران حکومت نے بھی یہی کیا https://t.co/wqBGVcDnkj
Pakistani Generals are allowed to buy properties from Indians in London. No suspicion & no allegations. No investigation. Pakistani civilians are not allowed to socialise with Indians because they can leak big secrets to the enemy. Bloody civilians. https://t.co/Ufj9NjQ8xq
تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے گرفتاری سے پہلے اعلان کیا کہ اگر میں کسی ٹی وی شو میں آ جاؤں یا پریس کانفرنس کروں اور اپنی پارٹی کے خلاف کچھ بولوں تو میرا یقین نہ کریں @AliAwanPTI
میرا غریدہ فاروقی کو اوپن چیلنج ہے بازار کا انتحاب آپ کریں آپ بھی سروے کریں اور میں بھی کرتا ہوں
پر سروے ویڈیو کٹ کیے بغیر ہو گا پھر پتا چلے گا عوام کیا کہتی ہے