Good to see PTM leader Manzoor Pashteen and Mohsin Dawar in Parliament House Islamabad with representatives of different political parties standing under the portrait of Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اے ایمان والو! ایسی بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں۔ اللہ کے نزدیک یہ بہت ناراضگی کی بات ہے کہ تم ایسی بات کہو جو تم کرتے نہیں ہو۔
( الصف : ۲-۳)
خدا جب آپ کو کوئی تحفہ دینا چاہتا ہے تو اس کو کسی مسئلے میں لپیٹ دیتا ہے اس کا مطلب ہے کہ آپ کو جتنا بڑا مسئلہ درپیش ہوگا آپ کو اتنا ہی بڑا انعام ملے گا
نارمین ونسٹ پیلا
زراعت پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ اگر زراعت ترقی کرے گی تو ملک ترقی کرے گا مگر نہ تو نااہل وزیر خزانہ کو زراعت کا علم ہے نہ ہی مودی کے چوکیدار، وزیراعظم کے پاس کوئی حکمت عملی ہے۔
#GhotkiKiAwazBilawal
(2/2)
میں غربت میں کمی کے ترجیحی منصوبے ''احساس'' سے متعلق پالیسی بیان جاری کرنے پر خوش ہوں۔ ہم خصوصی توجہ کے حامل 4 شعبوں اور 115پالیسی اقدمات پر مبنی اس منصوبے کے تحت عدم مساوات میں کمی، عوام پر سرمایہ کاری اور پسماندہ اضلاع کی تعمیر کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔ https://t.co/Ue20Gaw3aC