پشاور: منتظم صوبہ برادر سجاد اللہ سرکانی کا محترم شبیر احمد خان (سابق ناظمِ اعلیٰ و قیم صوبہ) سے ان کی رہائش گاہ "مرغز ہاؤس" میں ملاقات۔اُن کی خیریت دریافت کی، تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
امین صوبہ برادر بلال حسین خاکسار، ناظم صوبہ برادر ضیاء الرحمٰن بھی ہمراہ ہیں۔
پشاور:منتظم صوبہ برادر سجاد اللّٰہ سرکانی مشترکہ اجلاس برائے منتظمین اضلاع،ناظمین اضلاع،صوبائی باڈی کی صدارت کر رہے ہیں۔
اجلاس میں امین صوبہ برادر بلال حسین خاکسار،ناظم صوبہ برادر ثناء اللّٰہ نظامی، معاونین امین صوبہ برادر ضیاء الرحمن، برادر مسعود احمد اوردیگر ذمہ داران موجود ہیں
الحمدللہ
2 مارچ کو میرا ایم فل(اسلامک اسٹڈیز)کا مقالہ کامیابی کے ساتھ ڈیفنس ہو گیا۔ یہ کامیابی میرے اساتذہ کرام کی رہنمائی، والدین کی دعاؤں،بہن بھائیوں کی محبت اور دوستوں کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔
دورہ اللغۃ العربیہ والثقافۃ الاسلامیہ
تاریخ: 27 جنوری تا 25 فروری 2026
مقام- اسلام آباد
رجسٹریشن کےلئے ابھی رابطہ کیجئے۔
03443286584
زیر اہتمام- جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان
#JTAPOfficial#Session2024_25
سالانہ فضلاء کانفرنس
18اکتوبر 2025
دوسرا سیشن
خطاب:۔شیخ القرآن والحدیث مولانا صفی اللہ صاحب ( مدیر جامعہ ھذا )
موضوع :۔تحدید الأولویات في حیاۃ العالم والداعیۃ في ضوء القرآن والسنۃ
(عالم و مبلغ کی زندگی میں ترجیحات کا تعین قرآن و سنت کی روشنی میں)
سینیٹر مشتاق احمد خان کی رہائی اور بازیابی صرف جماعت اسلامی کا نہیں بلکہ پاکستان کا معاملہ ہے۔ وزیر خارجہ اسحق ڈار کی ذمے داری لگا دی گئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کو یقین دہانی
اسلام آباد- محترم لیاقت بلوچ صاحب نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ایمبیسڈر ان ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ تعلیمی کانفرنس بعنوان: "عصرِ حاضر میں مدارس کا کردار، چیلنجز، امکانات اور لائحہ عمل" سے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد- علامہ مولانا زاہد الراشدی صاحب شیخ الحدیث جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانولہ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ایمبیسڈر ان ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ تعلیمی کانفرنس بعنوان: "عصرِ حاضر میں مدارس کا کردار، چیلنجز، امکانات اور لائحہ عمل" سے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔