میں یہ بھی اپنےظلِّ شاہ(علی بلال شہید )سےمنسوب کرتاہوں کہ آج ہم اسےخراجِ تحسین پیش کررہےاور مجرموں کےگروہ کےہاتھوں دورانِ حراست اسکےبہیمانہ قتل اور اس نفسیاتی مریض،جو حراست کے دوران تشدد اور قتل وغارت سےاپنی آنکھیں ٹھنڈی کرتاہے،کیخلاف احتجاج کررہےہیں
https://t.co/dBS1ufgjlp
کسی بھی مہذب ملک میں اتنی ڈھٹائی سےجھوٹ بولنےپر ہی نہیں بلکہ قوم کی دانش و ذہانت کی کھلی توہین پر ان دونوں بے شرموں کو جیل میں ڈالا جاتا۔جب ایک ملک ایسےخطرناک احمقوں کےقبضےمیں گر جاتا ہےجو یہ سمجھتے ہیں کہ سب اتنے ہی بیوقوف ہیں جتنےوہ خود، تو یہی سب کچھ دیکھنےکو ملتا ہے۔
الیکشن کی تاریخ کےاعلان کے بعد پنجاب میں انشاءاللہ عمران خان کی حکومت دوبارہ قائم ہونے میں اب کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی۔ملکی تاریخ میں یہ پی ڈی ایم کی حکومت پہلی حکومت ہےجو الیکشن سے بری طرح خوفزدہ ہے۔پی ڈی ایم الیکشن سے فرار کےحیلے بہانے کرکے عملی طور پر اپنی شکست تسلیم کر چکی ہے
شکریہ عدلیہ۔ ایک بہترین اور بروقت فیصلہ ہے۔ اسے ہی انصاف کہتے ہیں جو بروقت کیا جائے۔ شعیب شیخ کا قصور سچ پر کھڑا ہونا ہے۔ اور ٹوٹنے والا شخص نہیں۔ جو جو شعیب کو جانتا ہے اسے پتہ ہے کہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑا شخص ہے جو اپنی محنت اور لگن سے یہاں تک پہنچا۔
پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران خان کی خصوصی ہدایت پر شہید علی بلال کی غائبانہ جنازہ پشاور موٹر پر ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں پشاور کے صدر اشتیاق اڑمڑ، فضل الہی ،چئیرمین لنڈی اخون احمد لباس خان ،خورشید عالم خان ، کثیر تعداد میں پارٹی ورکرز اور عوام نے شرکت کی
آج لاہور مقبوضہ کشمیر کا منظر پیش کر رہا ہے، 30 اپریل کے انتخابات کے سلسلے میں انتخابی ریلی کے شرکاء اور پرامن کارکنان پر بدترین فسطائیت برپا کی جاری ہے۔ عمران خان
#Fascist_PDM
چئیرمین ریلی کے دو مقامات پر قوم سے خطاب کریں گے. پہلا خطاب مزنگ اور دوسری خطاب داتا دربار پر ہوگا. چئیرمین کا خطاب سوشل میڈیا کے ذریعے بڑی سکرینز پر دکھایا جائے گا.
مظفر گڑھ پی پی 269 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی احسان الحق تحریک انصاف میں شامل. سابق صوبائی وزیرچودھری ظہیرالدین، طارق باجوہ، عون چودھری، اسد بشیر اور دیگر رہنما بھی موجود۔احسان الحق کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار۔