باجوڑ تحصیل ماموند ڈمہ ڈولہ میں فورسز کو سامان لے جانے والی گاڑی کو آگ لگاکر جلا دیا گیا
ڈرائیور راہ فرار ہونے میں کامیاب
جبکہ فائرنگ کی نتیجے میں ندیم ولد غلام خان سکنہ ڈمہ ڈولہ معمولی زخمی
اسلام آباد:
مرکزی امیر جےیوآئی پاکستان مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی شاہد خان آفریدی کی رہائش گاہ آمد،
مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور شاہد آفریدی کے درمیان ملکی حالات پر تبادلہ خیال،
مولانا فضل الرحمٰن نے شاہد آفریدی کی رفاہی خدمات کو سراہا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے بی ایم ڈبلیو گاڑی کے ٹائرز کی قیمت ایک کروڑ 42 لاکھ جبکہ ایک ٹائر 36 لاکھ 93 ہزار روپے میں تبدیل کیا جائے گا چاروں ٹائرز کے تبدیلی کے لیے فنڈز ریلیز کردیئے گئے ،میڈیا زرائع
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک دلچسپ منظر
ایک ملنگ ٹائپ بزرگ نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈہ پور کی موجودگی میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا:
“اللہ تعالیٰ ڈی سی صاحب کو Maryam Nawaz دے۔”
یہ دعا سن کر وہاں موجود لوگ ہنس پڑیں