بتایا جاتا ہےکہ41 ڈگری سینٹی گریڈ ٹمپریچر ہے۔ ساتھ لک��ا ہوتا ہے 49Ć feel
مثال کے طور پر آپ کی اپنے والد صاحب سے کسی بات پر بےعزتی ہورہی ہو اور اوپر ��ےکوئی رشتہ دار آجائے،تو ہونے والی بے عزتی کا تناسب تو وہی رہےگا مگر اسکو محسوس کرنےکی شدت بڑھ جائے گی🤭