میں غلط تو نہیں کہتا سُنی اور عرب ملکوں سے نفرت ایران کے ڈی این اے میں شامل ھے
ایران نے اپنے علماء کا وفد افغانستان بھیجا اور طالبان کو کہا ہمارے حالات خراب ہیں اب ہم بی ایل اے کو سپورٹ نہیں کر سکتے آپ لوگ بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو پاکستان خلاف سپورٹ کر کے بہت اچھا کر رہے ہو یہ کام جاری رکھو ہم آپکے ساتھ ہیں نمک حرام افغان طالبان نے چار سو بیڈ کے ہسپتال کا آدھا حصہ ٹی ٹی پی کو دے رکھا کیونکہ طالبان سمجھتے کہ ہسپتال پر حملہ نہیں ھو گا .مفتی عبد الرحیم کا اہم انکشاف
مشرف نے نواز شریف کو بندوق کے زور پر باہر بھیجا اسلئے آپ نہیں کہہ سکتے کہ وہ کوئی ڈیل کر کے باہر گئے،
نواز شریف پر مشرف نے جھوٹے کیس بنائے اس لئے انکو یقین تھا کہ انکو ان انصاف نہیں ملے گا،
یوتھیوں کا لیڈر سابقہ انسان عمران خان 👇
عمران خان کے حامی بھی مریم نواز کے ترقیاتی اقدامات کے معترف ہونے لگے؟دیکھیے، مریم نواز کے ترقیاتی وژن نے عوام کے دلوں میں کیسے جگہ بنائی۔ تمام تر تفصیلات طارق بن نواز کی اس خصوصی رپورٹ میں۔
@JAAC__Official یہ جذباتی تحریر ایکشن کمیٹی کی غلطیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتی ۔پاکستانی کشمیریوں سے اپنی جان سے بھی زیادہ محبت کرتے ہیں نفاق ڈالنے والے انڈین کے کاسہ لیس بن گئے ہیں ۔۔۔انشاء اللہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا یہ محبت وطن کشمیری کی آواز ہے
@JAAC__Official جب آپ ہندوستان کی لڑائ لڑ رہے ہو پاکستان تو پاکستانیوں سے زیادہ آپ کو حقوق دے رہا ہے رہی بات حق خودارادیت کی اس کے لیے پاکستان اور پاکستانی 76 سالوں سے ہندوستان کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں ٹھنڈ رکھو
@RShahzaddk ٹکٹ تکڑی سفارش پہ بانٹتے ہیں یا بھاری رقم وصول کرتے ہیں ٹکٹ بانٹنے کے لیے کیا طریقہ کار ہوتا ہے جو کمیٹی بنی ہو گی اس میں سے کسی نے میرٹ کی بجائے ڈیمانڈز کی ہوں گی ۔۔شہزاد بھائی
شکرِ الحمدللہ یومِ عاشور کے تمام جلوس اور مجالس انتہائی پرامن اور منظم طریقے سے پایۂ تکمیل کو پہنچے ہیں جس پر ہم اپنے پروردگار کے شکر گزار ہیں۔ان جلوسوں کے دوران 24 گھنٹے فعال رہنے کے بعد اب ضلعی انتظامیہ اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے بغیر کسی وقفے اور تھکن کے فیلڈ میں صفائی کا گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ تمام روٹس کی فوری صفائی، کوڑے کرکٹ کا مکمل خاتمہ، سڑکوں کی دھلائی اور چونا چھڑکنے کا عمل تیز رفتاری سے مکمل کیا جا چکا ہے۔
کسی کو کیا پتہ تھا یہ حافظ قرآن بچہ بڑا ہو
کر انڈیا کو دھول چٹاے گا اور امریکا میں بیٹھ کر ایران کی جنگ رکوائیں گا ماشاءﷲ
پاکستان کا فخر پاکستان کا ہیرو
فیلڈ مارشل عاصم منیر 💪🇵🇰
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔