کنول شوزیبMNA کے خلاف گھٹیااخلاق سے گری ہوئ مہم کی شدیدمذمت کرتا ہوں،آخرہم قوانیین نافذ کیوں نہیں کر سکتے؟ عدالتیں بازاری لوگوں کو عوامی نمائندوں کی عزت سے کھیلنےکا لائسنس نہ دیں جب آپ پر بات آتی ہے توھتک عزت کا قانون حرکت میں آجاتا ہے دوسروں کی عزت کا تحفظ بھی آپ کی ذمہ داری ہے
In #India, three Muslim students have been arrested. Their crime? Celebrating #Pakistan's win over India in a T20 World Cup cricket game. Religious oppression continues to be a weapon of choice under #Modi's #Hindutva reign. #ModiMadness
https://t.co/dBFDydRycC