الوداع 2020 الوداع
یقیناً یہ سال غم کا سال تھا اتنے علماء کتنے بزرگ اس دنیائے فانی کو چھوڑ کر چلے گئے۔
لیکن اب 2021 آگیا وہ بھی جمعہ کے دن اللّٰہ تعالیٰ اس سال کو ہمارے لئے جمعہ کی برکت سے برکتوں والا سال بنانے اور ہمارے اکابرین کی حفاظت فرمائیں۔ آمین
"ہو نہ یہ نام تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو
چمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو"
نامِ محمد کی یہ خاصیت ہے کہ جب کوئی کافر بھی اس نامِ مبارک کو پڑھے تو اسکے لب اس کے دوسرے لب کو چوم لیتے ہے م_ح_م_د
اللّٰہ تعالیٰ نے یہ نامِ محمد ایسا نام چنا ہے کہ نام لیتے ہی انسان کو لطف آجائے.
میں سمجھتا ہوں اس وقت مسلمانوں کو ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جسکی وہ اتباع کرسکیں، اس کو اپنا رول ماڈل بناسکے
تو جان لیں کہ وہ ہمارے پیارے نبی سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
انکی سیرت پڑھیں انکی زندگی کا مطالعہ کریں اس پر عمل بھی کریں۔
امت اگر قرآن کو صحیح معنوں میں علم نافع کے ساتھ پڑھیں تو ان شاءاللہ مسلمانوں کو پتہ چل جائے گا کہ ہمارا اسلام کتنا خوبصورت ہے۔
لیکن ایک بات نوٹ کر لیں کہ علم نافع ہونا ضروری ہے ورنہ بہت سے لوگ راستے سے بھٹک چکے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارا حامی وناصر ہ��
(صالح)
@ShaheerSialvi تاریخ میں بعض اولیاء حضرات ہیں جن کے بڑے بڑے جنازے ہوئے جیسے شیخ بختیار کعکی لیکن میں سمجھتا ہوں اب تاریخ ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کا سب سے بڑا جنازہ ہے یہ
کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رض وہ ہیں جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حلیم کا لقب دیا۔ اسلام اور مسلمانوں میں سب سے پہلے بحری بیڑہ تیار کرنے والے بھی ��ضرت امیر معاویہ رض
سبحان اللہ
#صحابہ_ہمارے_سروں_کے_تاج
(2/2) تبلیغ دین کے اس طویل سفر میں اللہ کی توفیق سے ہزاروں بچیوں اور بچوں کا نکاح ��للہ کی رضا کی خاطر پڑھایا ہے،
شیخ محمودصاحب سے میری دیرینہ دوستی ہے انکی دعوت پر بیٹی کا نکاح پڑھانے پر کیسے پیسے لے سکتا ہوں؟
اللہ ہم سب کو بد گمانی اور الزام تراشی سے محفوظ رکھے۔
#tariqjamil