I am a development professional, extensive experience of working in the fields of human rights, presently running my own YouTube Channel i.e. PrimTack Media
“میرے خلاف سب کچھ کر لینے کے بعد اب ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لیے آخری حربہ مجھے قتل کرنا ہی رہ گیا ہے،
میں نے واضح بتا دیا ہے کہ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوتا ہے تو اس کے ذمہ دار جنرل عاصم منیر ہوں گے،
میں موت سے نہیں ڈرتا کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے،
میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا”
- پاکستان اور مسلم اُمہ کے لیڈر عمران خان کے برطانوی اخبار “دی ٹیلی گراف” میں لکھے گئے آرٹیکل کا اردو ترجمہ:
#PakistanUnderFascism
#ReleaseImranKhan
میں اپنی پارٹی کے قائدین کی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے اتنی عزت دی۔ عوام اور میڈیا میں بے پناہ پذیرائی بھی صرف اور صرف عمران خان کی بدولت ملی۔ انشااللہ اپنے لیڈر کا سر اور پارٹی کا جھنڈا کبھی نیچے نہیں جھکنے دوں گی۔
عوام ان ووٹ چوروں کی تسلی بخش چھترول قومی فریضہ سمجھ کر تب تک جاری رکھے گی جب تک یہ ڈھیٹ اپنی چوری کی سیٹ چھوڑ نہیں دیتا۔ سوشل میڈیا کے بچوں نے میرے دل کی آواز پر مبنی یہ ترانہ تیار کیا ہے۔ مجھے لگتا ہے اب بچے بچے کی زبان پر #خواجہ_آصف_ووٹ_چور کا نعرہ ہوگا کیونکہ اس بات غلط جنریشن سے پنگا لیا گیا ہے۔میرے سوشل میڈیا کے بیٹے بیٹیو اگلا کام آپ کو پتہ ہے ۔ اتنا شئیر کرو کہ ووٹ چوروں کے گھر والوں تک بھی پہنچ جائے۔
@SaimaADV2002@ARYSabirShakir اصل میں تیزاب پھینکنے کے لیۓ اُس نے سرنج کا استعمال کیا ہوگا تا کے بس آنکھیں متاثر ہوں چہرہ اسکا ٹارگٹ نہیں ہوگا شکر ہے شہزاد صاحب نے چشمہ پہن رکھا تھا ورنہ توبہ اللہ معاف کرے اس پھول جیسے چہرے کا کیا حال ہوتا۔۔۔
@ICT_Police@SaraMirGilgity Allah to dekh raha hay na aap jo bhi kahain Allah roz e qayamat zalimon se hisaab khod le ga or us din koi rishwat nhi de paay ga. Q k Allah ki adalat main judge or police nhi biktay.
قیام پاکستان کے وقت جو ٹولہ قائداعظم محمد علی جناح کو "کافر" کہتا تھا
آج اس ٹولے کی اولادیں عمران خان کے خلاف "مذہ�� کارڈ" استعمال کر رہی ہیں
لیکن پاکستانی قوم کل قائد کے ساتھ بھی کھڑی تھی اور آج عمران خان کے ساتھ بھی۔
ان بھونڈی حرکتوں نے نہ قائد کا کچھ بگاڑا، نہ عمران خان کا کچھ بگاڑ سکیں گی انشاءاللّه۔ پاکستان زندہ باد !! 🇵🇰
بریکنگ :
کورٹ کے سامنے وکلاء کا احتجاج جاری عمران خان کو انصاف دینے تک یہ احتجاج جاری رہے گا
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کالے کورٹ والے اپنا فریضہ نبھا رہے ہیں ہمارا فرض ہے کہ کم از کم ان کی حوصلہ افزائی ہی کریں۔
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور