مہر شرافت علی مریم نواز کے مقابلے میں امیدوار تھے ان وکیل اور تجویز ،تائید کنندگان کو آج سکروٹنی کے موقع پر اٹھالیا گیا ؟
یہ ہے وہ لیول پلئینگ فیلڈ
@SharafatPTIReal
مہر شرافت علی ٹکٹ ہولڈر PP-158 کپتان کی پکار پر کھلاڑی حاضر اپنے حلقے سے بڑی تعداد میں لوگوں کے ہمراہ ریلی کی صورت میں اپنے ہر دلعزیز لیڈر کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے پہنچ گئے ہیں،لاہور ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے جارہا ہے
#مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ
PTI ticket holders 2023 and true representatives of Lahoris.
پی ٹی آئی لاہور ٹکٹ ہولڈر اور عوام کے وہ نمائندے جو اسمبلیوں میں عوام کی نمائندگی کریں گے اور اس ملک کے کرپٹ مافیا کی طرح نہیں ہوں گے۔
#کپتان_کا_فیصلہ_الیکشن
مہر شرافت علی (pp158)کا ٹکٹ کینسل کروانے کے لیے مبینہ طور پر ن لیگ تحریک انصاف کے سابقہ ٹکٹ ہولڈرز کے زریعے پوری طرح متحرک ہے۔ملاقاتوں کا سلسلہ DHA کے ایک گھر میں جاری ہیں۔
فاروق الحسن صاحب عمران بھٹی صاحب چوہدری وقاص ناصر میو (سابقہ ناظم) سے فارمنائٹ ہاؤسنگ میں ملاقات کی،جس میں انہوں نے اپنی غیر مشروط حمایت کی یقین دہانی کے ساتھ ساتھ سوسائٹی میں جلسے کا بھی اعلان کیا آپ کے پر خلوص جذبے کی دل سے قدر کرتا ہوں اور آپ کی سپورٹ اور محبت کا شکرگزار ہوں
#پاکستان_تحریک_انصاف_پی_پی_158
مہر شرافت علی کے قافلے پر پولیس کا بدترین حملہ۔
مہر شرافت علی کی گاڑی سمیت ان کے قافلے کی 11 گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی اور چابیاں بھی لے گئے۔ 8 موبائل فونز لے لئے اور شدید تشدد کیا جس کے باعث 14 شرکاء زخمی حالت میں ہسپتال داخل ہیں۔
#Fascist_PDM
پی ٹی آئی کے سینئر راہنما امیدوار NA-124 مہر شرافت کی عمران خان سے ون آن ون خصوصی ملاقات ۔
ن لیگ کے خلاف الیکشن کمپین کا تحریری روڈ میپ دے دیا۔
ن لیگ کو چاروں شانے چت کرنے کا پلان ترتیب دیا گیا۔
@SharafatPTIReal
آج اگر شرافت بھائی باہر ہوتے تو لاہور کی چوتھی نشست حلقہ 168 بھی پی ٹی آئی جیتتی،یہی وجہ ہے کہ لوٹے اسد کھوکھر اور حمزہ نے پوری سرکاری مشینری لگادی کہ کچھ بھی ہوجائے یہ بندہ الیکشن سے پہلے باہر نہ آئے،سنیئے عمران بھائی کا حلقہ 168 پر تجزیہ
#Release_Shrafat_Ali