امیرِ مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان، سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم حفظہ اللہ نے ملک کی معروف صنعتی شخصیت، سپر ایشیاء انڈسٹریز کے چیئرمین حاجی محمد اشرف کے انتقال پر ان کے صاحبزادگان عمر اشرف اور زین اشرف سے تعزیت کے لیے گوجرانوالہ کا دورہ کیا۔
اس موقع پر نامور علمائے کرام، الشیخ سعید کلیروی، الشیخ مالک بھنڈر، مولانا ابرار ظہیر، حافظ ندیم احمد سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں
#HafizAbdulKareem #SenatorPakistan #AhlEHadith #IslamicLeadership #PakistanPolitics #ReligiousLeader #DrHafizKareem
#AhlEHadith #PakistanUlama #Condolences #IslamicLeaders #Gujranwala #CommunitySupport #InnaLillahi
في ظل التحديات الراهنة التي يمر بها الوطن، يبرز الدور المشرف لحكومة باكستان والذي يستحق منا كل الثناء والتقدير.
وإننا في "جمعية أهل الحديث المركزية" نقف صفاً واحداً داعمين ومثمنين لهذه الجهود الوطنية المخلصة. نو��ه تحية إجلال وإكبار لرئيس الوزراء شهباز شريف، وقائد القوات المسلحة عاصم منير، ومعالي السيد إسحاق دار، على مساعيهم الدؤوبة في إرساء دعائم السلام، وتحقيق المصالحة، وحفظ استقرار البلاد.
حافظ عبد الكريم
عضو مجلس الشيوخ
والرئيس العام لجمعية أهل الحديث المركزية
#باكستان
#حكومة_باكستان
#شهباز_شريف
#عاصم_منير
#إسحاق_دار
#جمعية_أهل_الحديث
#حافظ_عبد_الكريم
#الوحدة_الوطنية
#استقرار_باكستان
#السلام
#القيادة
#Pakistan
#GovernmentOfPakistan
#ShehbazSharif
#AsimMunir
#IshaqDar
#NationalUnity
#Peace
#Stability
#Leadership
#FieldMarshalSavedWorld
اسٹیٹ بینک کی جانب سے سعودی وزارتِ خزانہ سے مزید 1 ارب ڈالر کی وصولی کے بعد 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کا وعدہ مکمل ہو گیا۔ مشکل معاشی حالات میں برادر ملک سعودی عرب کے تعاون پر ہم تہہ دل سے مشکور ہیں
سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل حالات میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے، اور حالیہ معاشی تعاون اس دیرینہ برادرانہ تعلق کا واضح ثبوت ہے۔
#السعودية #الرياض #Pakistan
لاہور ایئرپورٹ پر آج ایک خوبصورت اور روح پرور منظر دیکھنے میں آیا، جب حج کی پہلی پرواز اپنے مسافروں کو لے کر مدینہ منورہ کی طرف روانہ ہوئی۔ “
روانگی سے قبل قائد ملت سلفیہ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان اور وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف حفظہ اللہ اور سعودی سفیر استاذ نواف بن سعید المالکی حفظہ اللہ سمیت دیگر مختلف معزز شخصیات نے عازمین کو رخصت کیا اور ان کے لیے دعاؤں کا اہتمام کیا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت سفر ان سب کے لیے آسانیاں اور قبولیت لے کر آئے، اور ہر اس دل کی آرزو پوری ہو جو اس مقدس سفر کی خواہش رکھتا ہے۔ آمین
#ایڈمن
🟢السعودية: تقديم وديعة بـ 3 مليارات دولار لدعم اقتصاد باكستان
🔹السعودية وباكستان تبحثان تعزيز الشراكة وسط تحركات دبلوماسية إقليمية
ولي العهد السعودي الأمير محمد بن سلمان 🔹
ورئيس وزراء باكستان، يستعرضان خلال لقائهما في جدة آفاق العلاقات الثنائية
اس بے شرمی بے غیرتی کے خلاف حکومت فوری ایکشن لے۔ ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے، شو پر پابندی اور ٹی وی چینل پر بھاری جرمانہ کیا جائے۔ آزادی صحافت اور انٹرٹینمنٹ کے نام پر یہ بے ہودگی اور بے حیائی ہمارے معاشرہ کے لیے بہت بڑا فتنہ ہے۔@GovtofPakistan