Approximately 40% of children in the U.S. are born to unmarried mothers, with rates peaking around 40.7% in 2012. While this average exists, rates vary significantly by state—reaching over 55% in Louisiana and Mississippi—and by demographic group, with higher percentages observed among non-Hispanic black and American Indian populations.
Audacity to call others "Bastards" 😂
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
اگر لوگ آپ سے پوچھیں کہ غزة کہاں واقع ہے؟
تو انہیں بتائیں؛
"غزہ کا آدھا حصہ جنت میں اور آدھا زخموں سے چْور اسی دنیا میں واقع ہے۔"
یا الله! ان کی حفاظت فرما، ان کی مدد فرما اور انہیں آزادی سے نواز دے، اللھم آمین
@sanctified__
#Respect_HafizNaeem مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ حافظ نعیم الرحمان اور جماعت اسلامی نے تاریخ رقم کردی ہے -بہرحال سراج الحق کے استعفی سے دلی دکھ ہوا -
اس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے کہ کیا تو بھر گئی؟ وہ کہے گی کہ کچھ اور بھی ہے؟
يَوْمَ نَقُولُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَأْتِ وَتَقُولُ هَلْ مِنْ مَزِيدٍ
سُورَةُ قٓ - 30
اے اللہ ! تو مجھے اپنا ہی آرزو مند بنا لے، اور میرے سینہ میں بے پایاں غنا اور وسعت پیدا فرما دے اور اپنے عطیات میں میرے لئے برکت پیدا فرما دے اور میرے حقیر اعمال مجھ سے قبول فرما لے یقینا تو ہی میرا رب ہے۔
انسان کوئی لفظ زبان سے نکال نہیں پاتا، مگر اُس پر ایک نگراں مقرّر ہوتا ہے، ہر وقت (لکھنے کے لئے) تیار! اور موت کی سختی سچ مچ آنے ہی والی ہے۔ (اے انسان!) یہ وہ چیز ہے جس سے تو بدکتا تھا۔
﴿سورۃ ق، ۱۸-۱۹﴾
پشاور موڑ اتوار بازار کے باہر مونگ پھلی ریڑی سے مونگ پھلی لے رہا تھا کہ اتنے میں 2 پولیس والے آئے اور ریڑی والے سے کہا کہ ہمارا آرڈر ریڈی ہوا، ریڑی والے نے شاپر دے دیا اور وہ چل پڑے، میں نے اسی وقت پوچھا کہ انہوں نے پیسے دے دیے تو درد بھری آواز میں جواب دیا کہ نہیں۔۔
میں پولیس والوں کو آواز دینے لگا تھا کہ اچانک خیال آیا کہ بعد میں اس بیچارے ریڑی والے کو یہ ذلیل کرینگے، ریڑی والے نے خود بھی کہا کہ جانے دے سر کوئی بات نہیں اللّه مالک ہے یہ بعد میں بہت تنگ کرینگے۔۔۔
بعد میں اسنے کہا کہ i-9 تھانے سے دلدار نامی پولیس افسر کی اتوار بازار پر ڈیوٹی ہوتی ہے اور وہ یہاں تمام ریڑی والوں سے 300 روپے بھتہ لیتا ہے، کہہ رہا تھا اس دن ایک ریڑی والے کے پاس 300 روپے نہیں تھے اسنے کہا گاہک آئے تو دے رہا ہوں پولیس والے نے کہا ابھی گھر جاؤ اور پیسے لے آو ورنہ یہاں کھڑے نہیں دونگا۔
کہنے کا مقصد یہ تھا کہ موجودہ حالات میں پولیس یا سیاسی لوگوں کو تحفظ دینے میں مصروف ہے یا اپنے جگاڑ بنانے میں۔۔۔ بہت کم لوگ اس ڈیپارٹمنٹ میں اللّه کا خوف رکھتے ہیں۔
ہر روز پولیس والوں کی طرف سے ایسا برتاؤ دیکھنا پڑتا ہے، آعلیٰ حکام سے بھی اپیل کی لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، جہاں بھی کوئی محنت کرتے نظر آئے ان سے بھتے لئے جاتے ہیں CDA والے بھی ایسا کرتے ہیں اور Police والے بھی ۔۔۔ حرام خوری حزم کیسے ہوتی ہے؟ کچھ خوف خدا کیا کریں۔ #islamabad