@_SahibzadaHamid موقع پہ جواب ملے گا ۔۔۔۔ اس کا مطلب آپ قانون ہاتھ میں لیں گے ؟
مجاز اتھارٹی کا مطلب تو یہی ھے کہ "
میر بیمار ہوئے جس کے سسب
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہو
آپ نے ایک عظیم دور گزار�� ھے جس طرح آپ نے کرکٹ کھیلی ھے ہم آپ کو ہمیشہ یاد رکھیں گے آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی رھے گی آپ کے جیسا شائد کوئی آئے ۔ آگے زندگی کے لئے نیک خواہشات Best off luch Jhullu
@JhulanG10