شاہ م��مود قریشی سائفر کے چکر میں گرفتار نہیں ہوئے بلکہ ان کے ساتھ ڈیل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ ڈیل نہیں کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا میں #قیدی_نمبر_804 کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا
سینیئر صحافی حامد میر
#ReleaseSMQ
#ShahMehmoodQureshi
“مجھے ہزار سال بھی اس جیل میں رہنا پڑا تو میں تیار ہوں، آزادی کے لئے قربانی دینی پڑتی ہے” - مسلم اُمہ کا لیڈر عمران خان
وہ قید ہو کر بھی آزاد ہے، وہ جیت گیا ہے!
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا#ReleaseImranKhan