M.A English in Literature from University of Karachi | Lecturer of Pakistan Studies and English | ESL instructor | Motivational Speaker | Humanity | Peace
بے انتہا مضبوط اعصاب کے مالک بھی حالات کی بے انتہا تلخیوں کے آگے اس قدر مضبوط ہو جاتے ہیں کہ پھر شکست نہیں بس سفر کے اختتام ہونے کا انتظار باقی رہتا ہے۔ W.K
خود سے اتنے مطمئن ہوں کہ کسی کو مزید مطمئن کرنے کی ضرورت نہ ہو۔
صفائیاں صاف لوگ کیوں دیں؟ عقل کے بہروں پہ دماغ کہ قیمتی الفاظ سے زبان کو کیوں تکلیف دیں؟ کچھ خود سے کرنے والے نہ کرنے والوں کے مشورے کیوں لیں؟ دوسروں پہ انحصار کرنے والے درست رستوں کا انتخاب کیسے کریں گے؟
Your weaknesses are the result of your own wrong decisions. Don't blame anyone for this. Your blaming someone is again showing your an other weakness. Take a strong decision, act and achieve your goals. W.K
Have you discoverd the world within the world you physically exist? A state of life within the 'self' is beyond everyone's even imaginations. I believe, when you reach to the last stage of patience, that world begins.
کچھ مقامات کا سفر آپ نہیں کرتے لیکن آپ وہاں پہنچ جاتے ہیں۔ اور پھر وہاں پہنچ کر رستہ بٹک جاتے ہیں۔ تب نہ آپ کو کوئی مل پاتا ہے نہ آپ کسی کومل پاتے ہیں۔ W.K
خواہشات کی مستقل تکمیل ہمیشہ ہرگز ضروری نہیں۔ بعض اوقات ناکامی کا مقصد کامیابی کی راہ ہموار کرنا بھی ہوسکتا ہے۔ عقل اپنے معیط داہرہ تک سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ مگر اکثر اوقات جب سمجھ کام نہ کررہا ہو تو ہوسکتا ہے ہونے والے کام کا تعلق بہت وسیع اور گہرا ہو۔ W.K
Your desire is not always achievable. Remember, your struggle for the desire is the process and continuation of your life. Life ends when struggle ends.