During visit to #TurkiyeQuakes hit Hatay , President H.E Recep Tayyip Erdoğan met with 🇵🇰 search and rescue team from @Rescue1122Pak .
This 52 member team carried out search & rescue operations in Adiyaman & Hatay.
Another 33 member Pak Army USAR team is deputed at #Adiyaman
This 13-year-old boy from Sarajevo, Bosnia along with his friends have been selling tea for half a Euro each to raise money for Turkiye & Syria.
He has been spending 4 hours a day in the cold selling tea. He has already bought items to be sent to Turkiye & Syria.
After conducting 1️⃣7️⃣ day search and rescue operation in Adiyaman, Pakistan Search and Rescue team has left for Pakistan.
Deputy Governor of Istanbul Özlem Bozkurt Gevrek and Ambassador @DrYousafJunaid sent off the team with great appreciation.
🇵🇰🇹🇷 Birlikte Güçlüyüz ‼️
Teşekkürler‼️‼️
With a loud round of public applause, team @Rescue1122Pak leaves for Pakistan.
While operating in Adiyaman and Hatay, the team carried out 6️⃣ live evacuations & facilitated many more with their expertise and equipment.
🇵🇰🇹🇷 Birlikte Güçlüyüz ‼️
During 1️⃣7️⃣ day search and rescue operation in Adiyaman, Pakistan Army Search and Rescue team ⬇️
📌 Carried rescue operations 24/7
📌 Made 1️⃣3️⃣ live evacuations
📌Searched 9️⃣0️⃣ buildings🏢
Extremely proud of your professionalism, hard work & compassion‼️
@cnnturk reports 🎥⬇️
افغان وزارت خارجہ کی ترکیہ اور شام کے حالیہ زلزلہ متاثرین کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت
، وزارت خارجہ نے زلزلے کے متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس قدرتی آفت کے متاثرین کے لیے عالمی امداد کی اپیل کی ہے۔
#Turkey#TurkeyEarthquake
امارت اسلامیہ کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے لیے مالی امداد کا اعلان،
امارت اسلامیہ زلزلہ متاثرین کو 15 ملین افغانی کی مالی امداد فراہم کرے گی۔
امارت اسلامیہ نے امدادی ٹیمیں بھی تیار کر رکھی ہیں جنہیں ضرورت پڑنے پر دونوں ممالک بھیجا جائے گا۔
#TurkeyEarthquake#Turkey
امیر المومنین کی ہدایت پر موسی قلعہ میں ڈیم کی تعمیر کا آغاز
ڈیم کی تعمیر ایک ماہ کے اندر مکمل ہو جائے گی۔ اس میں 300,000 مکعب میٹر پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو سے ٹیلیفونک رابطہ، زلزلے کے باعث نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ ترک وزیر خارجہ نے مدد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ افغان ترک تاریخی حوالے سے ایک دوسرے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم افغانستان کی ہر ممکن کریں گے۔
افغان امدادی ٹیم زلزلہ زدگان کی مدد میں مصروف،
ترکی کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے افغان وزیر خارجہ نے کہا انقرہ میں افغان سفارت خانے نے زلزلے کے مقام پر مدد کے لیے ایک ٹیم بھیجی ہے۔
اس سال افغانستان اور روس کے درمیان تجارت کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے، روسی سفیر
افغانستان میں روسی سفیر دمتری زھرنوف نے ایک روسی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اس سال روس اور افغانستان کے درمیان تجارت کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان،
وزارت محنت و سماجی امور کا کہنا ہے کہ کل 15 فروری کو پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی۔ آ�� سے 34 سال قبل 15 فروری 1989 کو روس کا انخلاء مکمل ہوا تھا۔ سابق سوویت یونین کی افواج کی شکست اور انخلاء کی 34 ویں سالگرہ پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
سویت یونین کی شکست کے دن پر تقریب اور ��ام تعطیل
وزیر خارجہ امیر خان متقی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امارت اسلامیہ دنیا کے ساتھ سفارتی تعلقات چاہتی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ہر طاقت کو کچل دیا ہے، داعش کا بھی جلد شمالی افغانستان سے صفایا کردیں گے۔
ہرات کے تاجروں اور سرمایہ کاروں نے متاثرہ ترک خاندانوں کو 50 لاکھ افغانی نقد عطیہ کیے۔
رقم ہرات کے گورنر مولانا نور احمد اسلام جار نے ہرات میں ترک قونصل جنرل سنان علی خان کے حوالے کی۔