*بے زباں کو جب وہ زبان دیتا ہے*
*پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے*
*بخشنے پہ جب وہ آئے امت کے گناہوں کو*
*تحفے میں گناہگاروں کو وہ رمضان دیتا ہے* ✨✨
ہر سال کی طرح اس بار بھی SAM Life Savers کا ساتھ دے کر ہزاروں لوگوں کی روزہ کشائی میں ہماری مدد کریں۔
رمضان مبارک
🌟 Join Sam Life Savers – Be the Change!
Fill out this form and become a part of this change.
https://t.co/XdjCYdqkix
Why Volunteer with Us?
✨Gain Experience
✨Unleash Potential
✨Engage in Community Work
✨Build Confidence
✨Develop Leadership Skills
Make difference today!🤝🌍
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
Sam life Savers اپنے عظیم رہنما، مسلمانان ہند کی ہم جہت شخصیت قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کے 147ویں یوم پیدائش پر خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
#QuaidDay#samlifesavers
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
آپ تمام کو SAM Life Savers کی جانب سے جشن عید میلادالنبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ برائے کرم ایک مرتبہ درودشریف پڑھ لیجیے۔
#MiladUnNabiMubarak#samlifesavers
*"جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اسنے ساری انسانیت کو بچایا." القران*
Donate for Flood Victims
*For Donations:*
*Easypaisa/ Jazzcash:*
*03330968075*
*Muhammad Shavez Adalat*
*Bank 🏦:*
*UBL bank*
*PK38UNIL0109000265896893*
*Jalil Asif*
#donate#Flood#bahawalnagar