لوٹ مار کا ماحول گرم ہے۔ جو وزارت بھی اٹھا کر دیکھ لیں اس میں اۤڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق دس بارہ ارب کی کرپشن یا بے ضابطگیاں سامنے اۤرہی ہیں۔۔۔پچھلے دنوں یہ بڑے اچھے بن رہے تھے کہ پی ٹی اۤئی والوں نے خیبرپختونخوا میں اپنے لئے مراعات کا قانون بنا لیا اور یہ کیوں سرکاری پاسپورٹ مانگتے ہیں۔۔اب سینیٹ کمیٹی نے سابق اراکینِ پارلیمنٹ، اہلیہ اور بچوں کو تاحیات بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کر لیا ہے۔۔۔:اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
اوئے میجر اگر تم اس قابل ہوتے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی تحریک چلا سکتے تو میں تمہاری بات مان لیتا مگر تم نے یزید وقت کی بعیت کر لی اور عمران خان کا سودہ کر دیا۔ اب تم اور تمارے جیسے باقی سب اس موروثیت کی بتی بنا کر لے لو اور مزے کرو
ایک انسان بے گناہ جیل میں ہو تو اسکا باپ،ماں ،بھائی ،بہن ،بیٹی یا بیوی باہر آکر اسکے حق کے لیے آواز اٹھائے تو یہ کونسی موروثی سیاست ہو گئی؟ آگے بڑھ کر ساتھ نہیں دے سکتے تو فضول بات بھی نہ کریں۔ کوئی وزارت کی کرسی پر نہیں آریا ،سڑک پر جدوجہد کررہا ہے، ڈاکٹر ارسلان خالد
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@arslankhalid_m
اب سب کو سڑکوں پر نکل کر تحریک کا حصہ بننا ہوگا اچکزئی صاحب ایک سال گزرنے کے باوجود ایک روزہ احتجاج سے آگے نہ بڑھ سکے ہم سب مل کر عمران خان کے حقوق کی بحالی کے لیے جدوجہد کریں گے پھر ہم سب مل کر عمران خان کی رہائی یقینی بنائیں گے
شہادت قبول ہے ڈر قبول نہیں
علیمہ خان
سوات کے دورے کے دوران اپر دیر کے علاقے اخگرام میں عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان عوامی تحریک کی قیادت کرتی ہوئی
عمران خان کو اگلے مہینے اگست کی پانچ تاریخ کو عقوبت خانے میں پڑے تین سال مکمل ہو جائیں گے۔ ان تین سالوں میں ان کے نام پر ووٹ لینے والے ان کے نام پر اقتدار میں آنے والے اپنے لئے اور اپنے بیوی بچوں کے لئے ”بلو پاسپورٹ“ لینے میں اتنے مگن ہو گئے کہ انہیں عمران خان بھول گیا
اور بالاآخر تین سال بعد علیمہ خان کو باہر نکلنا پڑا ۔ علیمہ خان صاحبہ کو بہت پہلے یہ کام کر لینا چاہئے تھا جو انہوں نے آج شروع کیا۔
موروثی سیاست کے طعنے کے ڈر سے کئی سال ضائع کئے۔ جو تکلیف انسان کی فیملی اسکے لئے محسوس کرتی ہے کوئی نہیں کر سکتا ۔ ان تین سالوں میں عمران خان کا نام لوگوں کے ذہنوں میں کسی نے زندہ رکھا تو اس کی بہنیں ہیں۔
آج علیمہ کو دیکھ کر بہت سارے انڈر کور بے نقاب ہونگے
علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے سٹریٹ مومنٹ شروع کردی ہے، جو کام تحریک انصاف کی تنظیم، ایم این اے، ایم پی ایز، سینٹرز اور وزیر اعلی نے کرنا تھا وہ کام علیمہ خان کر رہی ہیں،
🚨علیمہ خان کا دھواں دھار خطاب
عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ میرے لیے بھیک مانگو عمران خان نے ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا عمران خان کے لیے دباؤ بڑھانا ہو گا تحریک کا مقصد دباؤ بڑھانا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ میں خطاب
"ہم نے اب عمران خان کے لیے ہر کوشش کرنی ہے اب وقت آگیا ہے ہم سب پاکستانیوں نے آرام سے بیٹھنا نہیں ہے مل کے کوشش کرنی ہے۔ عمران خان نے کہا ہے اگر اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو ان کے ظلم ان کی ناانصافی سے کوئی نہیں بچے گا ۔آپ نے اپنے مستقبل کے لیے لڑنا ہے"۔ علیمہ خان کا دروش چترال میں کارکنوں سے خطاب.
#ReleaseImranKhan
جو چیز پوری پی ٹی آئی قیادت نہیں کر سکی
وہ علیمہ خان نے کر دکھایا ۔ لوگ دیوانہ وار اکٹھے ہو گئے۔
پی ٹی آئی قیادت یہ کرنا ہی نہیں چاہتی تھی ۔
وہ لارے دے دے کر لوگوں کے باہر نکلنے کا جذبہ کچلنے کے علاؤہ کچھ نہیں کر رہے تھے
اور اب
علیمہ خان کے خلاف پینڈنگ پڑے کیسز اور ایجنسیاں متحرک ہو جائیں گی
عمران خان کی رہائی کی تحریک پر خیبرپختونخوا حکومت اور پارٹی تنظیم کی جانب سے مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ ڈرامے باز جس ڈھٹائی کے ساتھ خاموش ہے، وہ افسوسناک ہے۔ اگر کوئی کارکن اپنی مدد آپ کے تحت احتجاج کے لیے نکلتا ہے تو اسے پولیس کے ذریعے روکا جا رہا ہے۔
1/2
اواز اٹھائیں خدارا اواز اٹھائیں 🚨🚨
کے پی گورنمنٹ کے پی میں بھی عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوس کرنے نہیں دے رہی ۔۔
عمران خان قید تنہائی میں ہے اس کے لیے اواز اٹھائیں
پاکستان پر مسلسل قبضہ جاری ہے!!
اب DHA کے زریعے آہستہ آہستہ پورے پاکستان کو قبضہ کیا جارہا ہے!!
شاباش جوانوں آپ دنیا کی واحد فورس ہو جو اپنے ملک پر قابض ہو!!