" اگر آپ لومڑی سے دین سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے یہ ماننے لگیں گے کہ مرغیاں چُرانا ایک نیکی ہے"
(ترک کہاوت)
اگر آپ نون لیگ سے سیاست سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے یہ ماننے لگیں گے کے جھوٹ ، کرپشن ، بلیک میلنگ ، دھوکہ بازی ، الزام تراشی ، ہٹ دھرمی ، بےغیرتی اور ڈھٹائی سب جائز ہے۔
قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول! دستور+سپریم کورٹ کےاحکامات ہوامیں اڑاتےہوئےاس مجرم امپورٹڈ حکومت نےہمارےآزادی مارچ کےشرکاء کیخلاف پولیس کی وحشت آزمائی۔ہمارےمارچ سےایک رات قبل پنجاب و سندھ میں PTIکارکنان کےگھروں کی حرمت پامال، اہلِ خانہ کو ہراساں کیاگیا۔
حکومت بدلنے کا تجربہ عوامی رد عمل لی وجہ سے مطلوبہ نتائج نہیں دے پایا ، امریکہ کا اگلا ھدف عمران خان کی زندگی ہے ، اس کے بعد جو انتشار برپا ہوگا اس میں تمام پاکستان دشمن قوتیں شامل ہو جائیں گی ۔ پاکستان کے تمام اداروں کو پاکستان کی سلامتی کیلئے عمران کی زندگی کا تحفظ کرنا چاہیے
کراچی کے ہزاروں بے گناہ بچوں' عورتوں ' بوڑھوں اور پاکستانی معیشت کے قاتل' بھارتی ایجنٹ الطاف حسین کی کارکن نسرین جلیل اب سندھ کی گورنر ہوں گی۔
حیات تازہ اپنے ساتھ لائی لذتیں کیا کیا
جہالت' خود فروشی' ناشکیںائی ' ہوسناکی
ایم کیو ایم کو وفاق میں دو وزارتیں مل گئیں،
بھارت سے مدد کے لیے خط لکھنے والی نسرین جلیل گورنر بھی بن رہی ہیں،
سندھ حکومت میں بھی عہدے اور وزارتیں ملنے والی ہیں،
لیکن سوال یہ ہے کہ اس ایک ماہ میں کراچی والوں کو کوئی ایک فائدہ بتادیں جو ملا ہو؟؟
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
سعودی عرب نے ن لیگ عابد شیر علی کے خاص سابقہ چئیرمین اور سٹی مئیر کے امیدوار اور چوہدری شیر علی کے بزنس پارٹنر خواجہ رضوان کے سگے بھائی اور بھتیجا کو مدینہ شریف واقع پر گرفتار کیا ہوا ہے 1/2