" اگر آپ لومڑی سے دین سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے یہ ماننے لگیں گے کہ مرغیاں چُرانا ایک نیکی ہے"
(ترک کہاوت)
اگر آپ نون لیگ سے سیاست سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے یہ ماننے لگیں گے کے جھوٹ ، کرپشن ، بلیک میلنگ ، دھوکہ بازی ، الزام تراشی ، ہٹ دھرمی ، بےغیرتی اور ڈھٹائی سب جائز ہے۔
فارنر: "میرے پاس 5000 کا نوٹ ہے، اب کہاں چینج کراؤں؟ آپ لوگ رکھ لیں۔"
پاکستانی نوجوان: "نہیں سر! ہم نہیں لے سکتے، آپ یہ کسی غریب آدمی کو دے دیں۔" ✋
ایک چھوٹا سا جملہ مگر ایک پورے ملک کا امیج بدل گیا۔ فارنر پاکستان کی تعریفیں کرتا ہوا روانہ ہوا۔ 🇵🇰❤️
شاباش لڑکوں!