I'm the type of person. Who never tell anyone, What's there in my heart.
BUT.......
I want some selected people to understand me without saying anything.
الحمدللہ ہم عمر والے بھی ہیں ہم حسین والے بھی ہیں ہم علی والے بھی ہیں ہم ابوبکر والے بھی ہیں منافق تو وہ ہیں جو علی اور حسین کو مانتے ہیں عمر اور ابوبکر کو نہیں مانتے
ایک عادت بنائیں۔
اپنی صلاحیتوں کا بھی صدقہ کیا کریں۔
کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بن جائے۔
کسی کے لیے روزگار کا سبب پیدا کر دیں۔
کسی کا دکھ بانٹ لیں۔
اور کسی کی خوشی کی وجہ بن جائے۔ 🤍🌸
شوہروں سے تنگ یا مطلقہ یا ہر رشتے کی قید سے آذاد ہونے کی خواہش رکھنے والی خواتین کو آج پھر سے دورہ پڑا ہے کہ مرد افضل نہیں ہے
حالانکہ اتہاس گواہ ہے کہ میں نے آج تک افضل نام کی کوئی عورت نہیں دیکھی ۔
@sam__sayss ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💖💖💖💖💖❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💖❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💖💖💖💖❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ بہت سے دل آپکو پیش کردئیے ہیں اب شکوہ نہ کرنا۔