عرب اسرائیل تعلقات کی حالیہ تاریخ۔
مسلم دنیا میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پہلی ریاست ترکی تھی جس نے سب سے پہلے مارچ1949اسرائیل کو جائز ریاست تسلیم کیا۔
اس وقت عرب اسکے وجودکےخلاف تھے
اور1948, 1956اور 1967 میں جنگ بھی کر چکے تھے۔
1967کی جنگ کے
وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت سے متعلق اہم فیصلہ، نئی ہدایات جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سول سرونٹس ڈسکلوژر اینڈ ریگولیشن آف فارن نیشنلٹی رولز 2026 پر عملدرآمد کے لیے آفس میمورنڈم جاری کر دیا
سرکاری ملازمین کو قواعد کے اجراء کے بعد 90 روز کے اندر غیر ملکی شہریت سے متعلق ڈیکلیئریشن جمع کرانے کی ہدایت
سرکاری ملازمین کے زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات بھی طلب
غیر ملکی شہریت سے متعلق ڈیکلیئریشن جمع کرانے کا پرفارما بھی جاری کردیا گیا
تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ماتحت افسران سے متعلق غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
سول سرونٹس کو غیر ملکی شہریت، غیر ملکی سفری دستاویزات اور غیر ملکی شہری سے شادی سے متعلق ڈیکلیئریشن جمع کرانا ہوگا، آفس میمورنڈم
@FarrukhZ107 جی سر پھر الئکشن پر اربوں روپے کیوں خرچتے ہیں جب کابینہ ساری سہیلیوں نے بنانی ہے۔
باقی رہی بات دبنگی کی تو میں تو کچھ لکھتے ڈرتا ہوں اس فاشسٹ رجیم کے کالے کرتوتوں پر ۔
البتہ سوشل میڈئا پر بہت اچھی حکومت ہے
کسی جھگڑے میں یک طرفہ سی سی ٹی وی کی فوٹیج سوشل میڈیا پر چڑھ گئی، گرفتاری ہوگئی حراست میں ٹھنڈے فرش پر بیٹھے آپ سوچیں گے کہ گھر والے آتے ہوں گے شاید وکیل کر کے اپنی صفائی پیش کر سکوں لیکن پولیس والے آپ کو صبح صبح شہر سے باہر کچے راستے پر لے جا کر سر میں گولی مار دیں گے۔
Just imagine: if a more powerful entity were to begin killing politicians—those who are thieves, corrupt, bandits, or murderers—outside of the judicial process (extrajudicially), how would those who are currently celebrating such killings feel then?
Would they still rejoice in the same way?
Will they support that?
#Extra_Judicial_Killings
میرے پاس ایسی کئی مثالیں موجود ہیں جس میں دیوروں نے بھابھیوں سے شادیاں کیں اور انکے بچوں کو بھی پالا۔ یہ کوئی اخیر ہی پکھڑ اور کمینہ بندہ ہونا جس نے بھائی کی اولاد کو یتیم خانے بھیج دیا
فیس بک پر یہ پوسٹ نظر سے گزری ۔ لاہور کے گردونواح میں کھیتوں میں آگ لگائی گئی ہے۔
انکو روکنے کے بجائے ساراملبہ پھر شہریوں پر اترے گا اور مزید چالان اور جرمانے ہونگے۔یاد رہےلاہورکاAQIشام کو 150سے اوپر جا چکا ہے اور بتدریج بڑھ رہا ہے۔
اوور ٹو یو نادیہ
Smog is here.. ̢̛ͥ̀̽̽ͨ̌̓͆̇̀̽ͦͨͫͯ̏̎̇̈̚͜҉̕͢͏͡҉̸̶̛͢͡҉̵̨̭̳̘̹̫͔͖̜̠͖̫̲̖̱̤̻̖͉͢͞͡ͅͅ͏̸̷̢͑̊̀̐ͣͭͭ̉͂ͨ̽͒̊̎͛ͪ̊̎ͩͧ̀͝͠͠͏̸̵̵̷̵
And its more in less populated areas.
That means its not due to traffic bit something else.
On December 30, 1952, London bus driver Albert Gunter dramatically jumped his Route 78 double-decker bus across a rising gap on Tower Bridge. Realizing the bridge was lifting unexpectedly on a green light, the former WWII tank driver accelerated, clearing the opening with 20 passengers on board....
With 20 terrified passengers on board, the red Routemaster leaped across a three-foot gap as the bridge continued to lift. The front wheels landed safely on the opposite side, though the impact broke the suspension and injured Gunter’s leg. Miraculously, everyone survived with only minor injuries.
Albert was later rewarded with a £10 bonus for his bravery — roughly £400 today — and became a London legend. His daring leap remains one of the most extraordinary moments in public transport history.
#drthehistories
The second photo is clearly taken from a hidden camera. So is the first one.
There are certainly videos too. To be used for more 'trade deals' by Trump.
😁😁لڈی ہے جمالو پا لڈی ہے جمالو
یہ دوسرا کیس ہے جس میں غلطی کی نشاندہی کرنے والے کو ہی معطل کر دیا ۔ سپر سی ایم ̢̛ͥ̀̽̽ͨ̌̓͆̇̀̽ͦͨͫͯ̏̎̇̈̚͜҉̕͢͏͡҉̸̶̛͢͡҉̵̨̭̳̘̹̫͔͖̜̠͖̫̲̖̱̤̻̖͉͢͞͡ͅͅ͏̸̷̢͑̊̀̐ͣͭͭ̉͂ͨ̽͒̊̎͛ͪ̊̎ͩͧ̀͝͠͠͏̸̵̵̷̵کا کے سپر منسٹر کے کارنامے ہیں جناب ۔ یہ لوگ اساتذہ کے تو شدید دشمن ہیں ۔
شوشل میڈیائی سرکار
گل زادہ صاحب پرائمری سکول کے استاد ہیں دل کے مریض ہیں کل انہوں نے دل کے معائنے کے لئے پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی جانا تھا ایک اور استاد کولیگ کو لینے انکے سکول سادھوکی گوجرانوالہ گئے تو سکول کے متعدد کلاس رومز کی چھتیں انتہائی خستہ تھیں اس بات کا ذکر انہوں نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کر دیا
بجاے اس کے کہ اس سکول کی حالت بہتر بناتے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گوجرانوالہ نے مناسب سمجھا کہ جس نے اس مسلے کی نشاندہی کی ہے اس استاد کو معطل کر دیا جاے اور اس کی انکوائری لگا دی جاے
گلزادہ جیسا شاندار انسان اور استاد جو صرف تنخواہ پر گزارہ کرتا ہے دو کمروں کے مکان میں رہتا ہے ٹیوشن نہیں پڑھاتا کہ یہ طالب علموں کا استحصال ہے غریب بچوں کو دل کا مرض ہونے کے باوجود پوری لگن اور محنت سے پڑھاتا ہے
اس سب کا صلہ یہ ہے کہ گل زادہ جیسے استاد کو بھی معطل کر دو انکوائری کر کے اس کے خلاف ڈسمس کر دو تاکہ کوئی خامیوں کی نشاندہی نہ کرے
محکمہ تعلیم کے ارباب اختیار کو ڈسڑکٹ ایجوکیشن افسر گوجرانوالہ کے اس فیصلے کا نوٹس لینا چاہیے