Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا واریرز سے التماس کرتا ہوں کہ ہماری بات عوام تک پہنچانے کا واحد ذریعہ سوشل میڈیا ہے۔ اس پیغام کو جتنی زیادہ تعداد میں اپ پھیلا سکتے ہیں پھلائں تاکہ سندھ اور کراچی کی عوام کو ہمارے جلسوں کا ہمارے ایونٹز کا علم ہو اور وہ جوق در جوق شرکت کریں۔ کچھ باتیں کرنی ہیں کچھ پیغام دینے ہیں عمران خان کے کراچی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اور خان کیا ویژن رکھتے ہیں کیا وعدے ہم اپ کے ساتھ کر سکتے ہیں اور کیا ہم کراچی کے لیے مستقبل میں پلان کر رہے ہیں۔