تیراہ خیبر ۔! بہادر پاکستانی فوج کا ایک اورکارنامہ
پاکستانی فوجی ڈرون حملے میں بچی کے مارے جانے پر بریگیڈ کے سامنے احتجاج کرنے والوں پر پاکستانی فوج کی سٹریٹ فائرنگ ، اب تک آٹھ افراد جانبحق ہو چکے ہیں ۔پشتون نسل کشی کو روکنے کا نام نہیں لے رئے یہ لوگ ۔
#KhyberTerahUnderAttack
یہ صرف فرید آفریدی کا کیس نہیں، یہ اس نظام پر سوال ہے جہاں شہری کو ایف آئی آر کے لیے بھی عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں۔
عدالت حکم دے، مگر پولیس اپنی مرضی کرے،تو عام شہری انصاف کہاں تلاش کرےں
#WhereIsPTMDelegation
12 نومبر2025 سے لےکر ابھی تک پی ٹی ایم کے رہنماؤں کو جبری طور پر قید کیا ہوا ہیں، مگر تاریخ گواہ ہے کہ سچ کی آوازوں کو دیواروں کے پیچھے قید نہیں کیا جا سکتا۔ ظلم وقتی طور پر خاموشی مسلط کر سکتا ہے، لیکن حق کی صدا ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔
#WhereIsPTMDelegation
پی ٹی ایم کے رہنما نوراللہ ترین اور حنیف پشتین کو پی ٹی آئی پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں منعقدہ امن جرگے سے واپسی پر کے ایف سی کے سامنے سے چار گاڑیوں میں آئے سادہ کپڑوں والے افراد نے اغوا کر لیا ہے۔
اگر ان کو کچھ ہوا نہ تو ان کا ذمدار صوبائی حکومت ہوگی #WhereIsPTMDelegation
قید جسم کو ملتی ہے، فکر کو نہیں؛ سزائیں انسان کو دی جاتی ہیں، نظریات کو نہیں۔ بہادر مردیں تاریخ کے فیصلوں سے نہیں، اپنے عزم سے پہچانی جاتی ہیں۔
#WhereIsPTMDelegation
کل پولیس نے جو Extra judicial kill کیا تھا خیبر، جمرود میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں دو نوجوانوں کی شہادت کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔
زبیر شاہ آغا صرف سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کی پاداش میں ریاستی جبر کا سامنا کررہے ہیں ۔
زبیر شاہ نے ہمیشہ غریب مظلوم اور بے آواز لوگوں کا ساتھ دیا ہے ۔
#ReleaseZubairShahAgha
قید جسم کو ملتی ہے، فکر کو نہیں؛ سزائیں انسان کو دی جاتی ہیں، نظریات کو نہیں۔ بہادر عورتیں تاریخ کے فیصلوں سے نہیں، اپنے عزم سے پہچانی جاتی ہیں۔
عمر قید کے فیصلے نامنظور
#IStandWithBYCLeaders#ReleaseBYCLeaders#PtmStandWithBYC
رمضان کی ستائیسویں تاریخ کو پنجابی استعمار (پاکستان) نے کابل کے ایک ہسپتال پر دہشت گردانہ فضائی بمباری کی، جس کے نتیجے میں سینکڑوں بے گناہ زیرِ علاج شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
ہم اس دردناک سانحے پر اپنے افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔