خان صاحب لوگوں نے زیور بیچ کر بھی بلوں سے جان چھڑوانے کے لیے سولر سسٹم لگوائے ہیں مگر حکمران پھر بھتہ لینے پہنچ گئے۔ اصل مسئلہ وہ IPPs ہیں جو حکمرانوں اور اسٹیبلشمنٹ سمیت ساری اشرافیہ کے ناک کا بال بنے ہوئے ہیں۔
محترم صاحبان آپکی توجہ درکار ہے
@CSKPOfficial@AwamKaEhsaas
"لتمبر کرک سمال ڈیم جانے والا واحد راستہ خطرے میں!"
سڑک کا سپورٹ مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے اور سڑک تیزی سے گر رہی ہے۔ یہ راستہ ریسٹ ہاؤس اور ڈیم تک رسائی کا واحد ذریعہ ہے۔ اگر فوری مرمت نہ کی گئی تو کسی بھی وقت بڑا حادثہ ہو سکتا ہے اور رابطہ مکمل منقطع ہو جائے گا۔ حکامِ بالا سے فوری نوٹس لینے کی اپیل ہے!
رابطہ نمبر..
0348 9271706
یوسف خان
#LatambarDam #RoadAlert #Emergency #KPK #PublicSafety
پولیس سہولت مرکز ایپ اب ایک نہایت اہم اور جان بچانے والی سہولت فراہم کر رہی ہے۔
بلڈ ڈوینشن انفارمیشن
اگر آپ کو کسی بھی حادثے کی صورت میں خون کی ضرورت محسوس ہو۔
ابھی پولیس سہولت مرکز ایپ کھولیں۔
عوام کے تحفظ کیلئے کوشاں۔۔۔۔خیبر پختونخوا پولیس
ضلع کرک کے گاؤں لتمبر میں گرلز ڈگری کالج ڈھائی سال سے تیار ہے لیکن خیبرپختونخوا حکومت اسکو شروع کرنے میں تاحال ناکام ہے۔
حالانکہ صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے گزشتہ سال جولائی میں کالج 1 ماہ میں شروع کرنے کی یقینی دہانی کرائی تھی لیکن اس کے باوجود کچھ نہ ہوسکا
آخر وجہ کیا ہے؟
ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ جو سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ تم پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
محترم ڈاکٹر عارف علوی صاحب ،
27 آئینی ترامیم کے بعد بطور سابق صدر پاکستان اب آپ کو بھی مکمل استشنیٰ مل چکا ہے اور پاکستان میں اب آپ کو پوری آزادی اور قانونی و آئینی تحفظ حاصل ہے
پی ٹی آئی کی موجودہ صورتحال سب کی سامنے ہے کہ لیڈرشپ کو ہر طرف مقدمات و رکاوٹوں کا سامنا ہے چانچہ اب آپ سے امید ہے کہ کھل کر اپنا سیاسی و تنظیمی رول ادا کریں اور پارٹی کو لیڈ کریں ۔
اس لیے نہایت احترام سے عرض ہے کہ اب کبھی کبھار اظہار یکجہتی کے لئیے اڈیالہ بھی جائیں اور عملی میدان میں آئیں ۔ خان صاحب نے آپکو ملک کے سب سے بڑے مسند پر بٹھایا آج وہ مشکل میں ہیں تو اپنا حق ادا کریں کہ اس وقت آپ واحد شخصیت ہیں پی ٹی آئی میں جن کو پاکستانی جنگل کے قانون میں مکمل آزادی و استشنیٰ حاصل ہے ۔۔دعا گو
@ArifAlvi@PTIofficial
مسلسل ملاقات نہ کروانے پر سہیل آفریدی کی کریس سے باہر نکل کر بیٹنگ، کے پی میں ملٹری آپریشن پر وزیراعلی کی سرجیکل اسٹرائیک ۔۔۔ بھائی غصے میں ہے فل ٹائم !!
سہیل آفریدی پشتو میں ڈاکٹر سے کہہ رہا ہے، آپ لوگوں نے ہسپتال میں 7 گھنٹے سے صحت کارڈ کیوں بند کیا تھا آگر اس دوران کوئی مر جاتا تو ان کا ذمہ دار کون ہوتا ہے؟
صحت کارڈ کے تحت بلا تعطل علاج معالجے کی فراہمی یقینی بنائی جائے ♥️